کولکاتا میں نو سالہ بچی کے ساتھ کی گئی درندگی نے شہر کے لوگوں کو شرمسار کردیا ہے۔ لوگوں میں غم و غصہ ہے اور قصورواروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
۔ نصرت جہاں اپنے شوہر نکھیل جین سے ناراض ہیں دونوں میں لمبی تکرار ہوئی اور بیوی کے آگے ہتھیار ڈالتے نظر آرہے نکھل جین نے بہت ہی خوبصورتی سے اپنی اہلیہ نصرت جہاں کی ناراضگی کو خوشگوار موڈ میں تبدیل کیا اور دونوں نے مسکراتے ہوئے اپنی ناراضگی ختم کی۔
ٹرین جیسی نظر آنے والی یہ ٹرام کولکاتہ کے مختلف علاقوں میں سواری کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ کولکاتہ آنے والے سیاح بھی اس سواری کا خوب مزہ لیتے ہیں۔ اس سواری میں اب ایک خاص اضافہ ہونے جارہا ہے یعنی اب اپ ٹرام میں بیٹھ کر اپنی من پسندیدہ کتابیں بھی پڑھ سکیں گے کیونکہ ٹرام میں اج سے لائبریری سروس بھی شروع ہوچکی ہے۔
لاک ڈاون کی وجہ سے کام بند ہوگیا تھا ۔ ماں باپ پچھلے تین ماہ سے بیروزگار تھے ، ایسے میں محض تین ہزار روپے میں بیٹی کو اپنے رشتہ دار کو فروخت کردیا ۔
خواتین کے دھرنےکے دس دنوں کے بعد کولکاتہ کارپوریشن نے دھرنا منچ میں پنڈال بنانے پانی کی ٹنکی بیٹھانے و گرین باتھ روم کی سہولت فراہم کی۔ تاہم سخت سردی میں جاری خواتین کے احتجاجی دھرنے کے مقام پر بغیر کسی سہولیات کے خواتین نے اپنا دھرناجاری رکھا تھا۔
بالی ووڈ کی 5اداکارائیں موسیقی میں ہیں ماہر، مشہور گانوں کو دے چکی ہیں آواز
جب سیف علی خان نے بتایا کیوں کی کرینہ کپور سے شادی، ہرشخص کو دیا عجیب مشورہ، کہی یہ بات
NMACC کی شاندار افتتاحی تقریب میں نیتا امبانی کے خوبصورت رقص نے لگائے چار چاند