Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے وزیر اعظم نریندر مودی کو وہ وعدہ یاد دلایا، جس میں انھوں نے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی بات کہی تھی۔
کتوں کے کاٹے جانے کی وجہ سے ریبیز نام کی مہلک بیماری ہوجاتی ہے ۔ کشمیر میں زیادہ تر بچے کتوں کے نشانے پر رہتے ہیں۔ کتوں کے علاوہ بلیاں بھی ریبیز کا شکار ہوسکتی ہیں اور ان سے یہ بیماری انسانوں میں منتقل ہوجاتی ہیں۔
حال ہی میں جموں کشمیر پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا جن میں دو علما شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ علما امن میں خلل ڈالنے کی کوشش کرتے رہے ہیں لیکن علما اس بات سے انکار کررہے ہیں۔
Jammu and Kashmir : سیب سے لدے ٹرکوں کی نقل و حمل کو لے کر سیاسی بیان بازی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے بیان کے بعد اب پارٹی ورکروں آج لال چوک کی طرف احتجاجی مارچ کرنے کی کوشش ۔
Jammu and Kashmir : ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر میر تصدق حسین کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں حتمی فیصلہ سیکریٹری اسکول ایجوکیشن جموں کشمیر 22 ستمبر تک لیں گے۔
Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سیاسی امور کمیٹی کا اجلاس آج گُپکار روڑ پر واقع محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سبھی سنئیر لیڈر موجود رہے۔
Jammu and Kashmir : مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ اس بار کنول بڑی تعداد میں کھلے ہیں، جو ان کے لئے ایک خوشی بن کر آئے ہیں ۔
Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر کے مشہور کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں نئی اسپورٹس پالیسی کی وجہ سے کھیل سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
Jammu and Kashmir: جموں کشمیر کرکٹ گھوٹالہ کیس میں آج ڈاکٹر فاروق عبداللہ ازخود عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ آج عدالت میں ازخود حاضر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کی صحت ٹھیک نہیں ہے ۔
Jammu and Kashmir : موسمیاتی مایرین کے مطابق ان دو مہینوں میں یہاں 233 ملی میٹر بارش ہوئی، جو پچھلے 122 سال میں سب سے زیادہ ہے۔ ریکارڈ کے مطابق اس مقدار میں پچھلی بار 1901 میں بارش ہوئی تھی۔
جموں کشمیر میں سائیبر جرایم میں کافی اضافہ ہوا ہئے۔ مجرم الگ الگ انداز سے کروڑوں روپے لوگوں سے لوٹ رہے ہیں۔ ابھی تک تو راجستھان اور دیگر علاقوں کے سائیبر مجرم متحرک تھے لیکن اب غیر ملکی افراد متحرک ہوگئے ہیں۔
سرینگر میں آج پارٹی کی خواتین ونگ کے اجلاس کے موقع پر سید الطاف بخاری نے کہا کہ پنچایتی اور بلدیاتی اداروں میں خواتین کو ریزرویشن دی گئی ہے اور کئی خواتین منتخب بھی کی گئی ہے لیکن اکثر اُن کے رشتہ دار مرد حضرات ہی زمین پر متحرک نظر آرہے ہیں جو اچھی بات نہیں ہے۔
عمر وانی کہتے ہیں کہ جموں کشمیر میں سب سے زیادہ نوجوان لڑکے لڑکیاں شادی کی عمر کو پہنچے ہیں لیکن شادیوں میں خرچے کی وجہ سے شادیاں نہیں کرپاتے۔ اس این جی او نے معاشی طور کمزور ایسے ہی جوڑوں کا نکاح کروانے کا ذمہ لیا ہے
جموں وکشمیر میں روزانہ کورونا وائرس کے مثبت معاملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ آج یعنی 19 جولائی کو جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 19 جولائی کو 333 کورونا کے مثبت معاملات درج کئے گئے، جو پچھلے پانچ ماہ میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Srinagar Terrorist Attack: جموں وکشمیر پولیس نے بتایا کہ دہشت گرد گولہ باری میں زخمی جوانوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
شبھمن گل نے 15 دنوں میں کیا بڑا کارنامہ، پہلے ڈبل سنچری اور اب ٹی 20 سنچری بنائی
ماں بننے کے بعد کیا عالیہ بھٹ کریئر سے لیں گی بریک، اداکارہ نے خود کیا یہ بڑا انکشاف
اداکارہ چاہت کھنہ نے اب شیئر کردی ایسی تصویر، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ، دیکھئے وائرل فوٹوز