Jammu and Kashmir : لیفٹنٹ گورنر منہوج سنہا نے اپنے خطاب میں بتایا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں مرکزی سرکار جموں وکشمیر کی ترقی کے لئے کام کر رہی ہے اور اس ضمن میں ترقی کو نچلے پائیدان تک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
Jammu and Kashmir News: جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال علاقے میں بھائی چارے کی ایک اور انوکھی مثال اس وقت دیکھنے کو ملی ، جب اعتکاف مکمل کرنے والے ایک مسلم نوجوانوں کی ایک سکھ شہری نے پگڑی باندھ کر عزت افزائی کی ، جس کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہر طرف اس روایتی بھائی چارے کی مثال دی جا رہی ہے ۔
سری نگر کے کھنموہ زاوورا گاؤں میں محکمہ باغبانی کی جانب سے قائم کی گئی سینٹرآف ایکسیلینس ہائی ڈینسیٹی نرسری مقامی لوگوں اور سیاحوں کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں سینکڑوں پھلوں کے درختوں پر مختلف قسم کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ 15 ہیکٹیئر زمین پر پھیلے ہوئے، سنٹر آف ایکسیلنس نرسری میں جہاں سینکڑوں پھلوں کے درخت موجود ہیں، جموں وکشمیر کے باغبانی کے محکمہ نے اس نرسری کو قائم کیا ہے اور یہ جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس ہے۔
Jammu and Kashmir News: سی آر پی ایف 180 بٹالین نے آج بٹالین ہیڈ کوارٹر ترال میں ایک تقریب کے دوران مدد گار پروگرام کے تحت کئی افراد میں ادویات اور دیگر اشیاء تقسیم کی گئی۔
ایلیزا، جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد آسیہ نام اپنایا، جنوبی کشمیر کے ترال کے مندورہ نامی گاؤں کے ایک تاجر بلال احمد کی بیوی ہے۔ ایلیزا اور بلال کی ملاقات 2013 میں گوا میں ہوئی جس کے بعد دونوں میں محبت ہو گئی۔ اس کے بعد انہوں نے 2014 میں اس سے شادی کر لی۔
ایک حاملہ خاتون درد زہ میں مبتلا تھی۔ اس دروان Asha Worker نےاطلاع موصول ہونے کے بعد اس گاؤں میں برفباری کے دوران چار کلومیٹر پیدل سفر طے کرکے وہاں پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔
ان کی تحقیقی شراکت کے اعتراف میں انہیں ایک درجن سے زیادہ قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا ہے اور وہ انڈین اکیڈمی آف سائنسز، انڈین سوسائٹی آف ریموٹ سینسنگ، اور انڈین سوسائٹی آف جیومیٹکس کے فیلو کے طور پر بھی منتخب ہوئے ہیں۔
اب اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ Food Testing Laboratory of Islamic University awantipora کے پاس منظور شدہ کھانے کی اشیاء کی جانچ کا اختیار ہوگا جہاں پر انتہائی جدید ترین آلات کا استعمال کر کے کسی بھی ملاوٹ والے چیزوں کا پتہ لگایا جاسکے گا۔
J&K News : منشیات (Drugs) کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے اونتی پورہ پولیس (Awantipora Police) نے اپنی مہم کو تیز کرتے ہوئے پچھلے کئی روز سے پانپور اونتی پورہ اور ترال سے پانچ بڑے مشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ’سب ضلع ترال کے ہردہ میر گاوں میں ہفتہ کے روز ملیٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے مشترکہ طور علاقے کا محاصرہ شروع کیا۔ جیسے ہی تلاشی مہم شروع کی گئی تو اسی دوران علاقے میں میں موجود مشتبہ دہشت گردوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی اور علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔
Jammu and Kashmir News : جنوبی کشمیر کا سب ضلع ترال ہمیشہ سے ہی ہندو مسلم بھایی چارے کا گہوارہ رہا ہے اور رہنے والے مسلمان پنڈت اور سکھ ہر وقت ایک دوسرے کے سکھ دکھ میں شریک رہتے ہیں ، جس کی مثال آج اس وقت دیکھنے کو ملی جب ایک بزرگ پنڈت خاتون کی موت پر مسلم برادری کے ساتھ ساتھ سکھ فرقہ سے وابستہ افراد نے شرکت کر کے روایتی بھائی چارے کی قندیل کو زندہ رکھا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور کے کھریو علاقے سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت ایک جسمانی طور ناخیز طالبہ ارتقا معراج نے حال ہی میں ایک کتاب (دہ سٹارس شاینس ان ڈارک ) تحریر کرکے ان لوگوں کے لئے ایک مثال پیش کی۔
ہندوستان اور مختلف بین الاقوامی یونیورسٹیوں اور کالجوں کے 100سے زائد شرکاء نے ورکشاپ کے لیے رجسٹریشن کرائی۔ جس کے دوران آرٹس اور لٹریچر کے شعبے میں تحقیق میں پیش رفت کے بارے میں پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
وادی کشمیر میں اخروٹ کے قیمتوں میں آیے روز کمی درج کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کسانوں میں مایوسی چھا گیی ہے ایک کسان غلام نبی نے بتایا کہ انہیں اس سال اخروٹ کی بہتر فصل نکلی تھی تاہم مارکیٹ میں اخروٹ کی قیمتوں میں گراوٹ کی وجہ سے ان کا سارا مال پڑا ہوا ہے۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ کے بارگام علاقے میں اتوارکو ایک تصادم آرائی میں جیش محمد تنظیم کا ایک نیا بھرتی ملٹنٹ مارا گیا۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..