محمکہ سوشل فارسٹری کی جانب سے آج پانپور میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع پلوامہ کے تمام پنچایتی ممبران موجود رہے مہم کا آغاز ڈریکٹر سوشل فارسٹر روشن جگی نے پودا لگا کرکیا۔
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے آج لیتھ پورہ پانپور کا دورہ کیا اور NABARD کی طرف سے لاگو کی جا رہی کسانوں کی پروڈیوسر آرگنائزیشن اسکیم کے تحت پانپور سعفران فارمرز پروڈیوسر کمپنی لمیٹڈ کا افتتاح کیا۔اس اسکیم کا مقصد چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کو "معیاری ان پٹ، ٹیکنالوجی، کریڈٹ تک بہتر رسائی کے لیے بہتر اجتماعی طاقت فراہم کرنا ہے اور آمدنی کے بہتر حصول کے لیے پیمانے کی معیشتوں کے ذریعے بہتر مارکیٹنگ تک رسائی" ہے۔
بنگ اور پوست کی فصل دسمبر میں کے مہینے میں ہی بوئی جاتی ہے۔ اس لئے محکمہ نے اس فصل کو ختم کرنے کے غرض سے یہ اقدام اٹھایا ہے تاکہ لوگ اس فصل کے بیج نہیں بو سکیں تاکہ اس سے نکلنے والی منشیات کو روکا جاسکے
انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی سربراہ ایک مقبول لیڈر ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں لیکن بدقسمتی سے وہ دہلی میں احتجاج کرنے کے لیے پارٹی کے صرف چھ آدمیوں کو جمع کر سکیں۔
اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (IUST) اونتی پورہ میں نئی تعلیمی پالیسی کے تحت پڑے لکھے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ مرکزی حکومت کے مختلف اسکل ڈیولپمنٹ پروگراموں کے تحت ان بے روزگار نوجوانوں کو با اختیار بنایا جا رہا ہے۔
جنوبی کشمیر کے پنجگام اونتی پورہ میں ملٹنٹوں نے ریلوے پولیس پوسٹ پر فائرنگ کر کے اہلکار پر حملہ کیا ہے۔ تاہم یہاں موجود اہلکار بال بال بچ گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کے حوالے سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کلپ بھی جاری کی ہے، جس میں فرن پہن کر ایک نوجوان پوسٹ کے قریب جا کر فائرنگ کرتا ہے۔
ترال میں گزشتہ روز مبینہ طور منشیات کی استعمال سے ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی تھی جس کےبعد علاقے میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جموں وکشمیر کے اونتی پورہ میں آل انڈیا میڈیکل انسٹی ٹیوٹ(AIIMS) سائٹ میں کام کر رہے سینکڑوں مزدوروں نے گزشتہ روز اونتی پورہ میں ایمس احاطے میں جمع ہو کر این سی سی کمپنی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کیا اور نعرے بازی کی مظاہرین مزدور ایکتا زندہ باد اور ظلم کرنا بند کرو کے نعرے بلند کر رہے تھے۔
پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد جن میں محمد امین راتھر ولد غلام محمد راتھر ساکن ،بمنہ سرینگراوراعجاز احمد ڈار ولد عبد الحمید ڈار ساکن خانقاہ باغ پانپورکو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے حوالے سے مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔
اس جھیل میں مختلف اقسام کی مچھلیاں بھی پائی جارہی ہے یہ جھیل زعفران کے کھیتوں کے بیچوں بیچ اپنے دلکش نظارے پیش کررہا لیکن ستم ظریفی کی بات یہ ہے کی اس جھیل کی جانب ابھی تک کسی بھی سرکار نے کوئی توجہ نہیں دی ہے جس کی وجہ سے یہ جھیل اب آہستہ آہستہ اپنی شناخت کھو رہی ہے
ان مزدوروں نے ابتدائی طور پر اپنے یونین لیڈروں کی ہدایت پر گزشتہ پیر کو وادی کشمیر کے تمام حصوں میں 72 گھنٹے کی ہڑتال شروع کی تھی، جسے بعد میں مانگیں پوری نہ کرنے پر اس ہڑتال کی کال کو بڑایا گیا اور تاحال یہ ہڑتال ابھی بھی جاری ہے۔
وادی کشمیر میں اب زعفران کی پیداوار کو اپنے گھروں کے اندر بھی اگایا جاسکتا ہے جس کی مثال شار شالی پانپور کے رہنے والے ایک بزرگ کسان عبد المجید وانی نے دکھائی ہے۔
انسان میں اگر حوصلہ ہو تو وہ ہر کسی طوفان کے ساتھ مقابلہ کرسکتا ہے جس کی زندہ مثال ان معذور افراد نے پیش کی ہے جنہوں نے اپنی جسمانی کمزروی کو دور کر کے دنیا کی بلند ترین چوٹی پر قدم جمایا ہے۔
س موقع پر دیہاتی خواتین کو روزگار کے معاملے میں خودکفیل بنانے کے لئے 80 ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم ایپ مشینوں کو بھی تقسیم کیا گیا۔ پروگرآم میں لیفٹنٹ گونر منہوج سنہا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے
وادی کشمیر کے نوجوان جہاں ہر شعبے میں اپنا لوہا منواکر آگے بڑ رہے ہیں وہیں جنوبی کشمیر کے قصبہ اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان فرحان مجید نے کافی محنت کرکے کمر شیل جہاز اڈانے کے لئے اتراکھنڈ ٹرینگ اسکول سے تربیت حاصل کرکے لائسنس حاصل کیا ہے
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..