جنوبی کشمیر کا سب ضلع ترال ہمیشہ سے ہی ہندو مسلم بھائی چارے کا گہوارہ رہا اوراس کی مثال حالیہ دنوں ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج کے دوران دیکھنے کو ملی، یہاں تین نشتوں پر دو سکھ امیدواروں کو اکثریت نے ووٹ دے کر کامیاب کیا ہے۔
صراف کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی کتابیں لکھنے کا شوق تھا اور وہ دو مزید کتابوں پر کام کررہا ہے۔ صراف کا کہنا ہے کہ وہ کتابوں کا مطالعہ بچپن سے ہی کرتا آیا ہے جس سے ان کو لکھنے میں کافی مدد ملی ہے۔
سہیل خود ایک طالب علم ہیں اور انہیں پڑھائی کے دوران بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی پیش آتی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب طلبہ کو پڑھائی کے دوران اس سے کافی مدد ملے گی۔
جنوبی کشمیر کے قصبہ پامپور میں ان دنوں زعفران (Saffron) کی چنائی میں لوگ مصروف دکھائی دے رہے تھے۔ تاہم اس سال بھی وقت پر بارش اور اسپرینگل سسٹم میں تاخیر کی وجہ سے پیداوار میں کمی کی وجہ سے کسان میں مایوسی چھا گئی ہے۔
آپ کو بتادیں کہ شبینہ گجری ، پہاڑی، اور کشمیری میں گانے گا رہی ہیں جن کی کافی سراہنا کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ شبینہ اختر ابھی دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی موسقی کا شوق تھا اور وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ موسیقی میں پی جی کرنا چاہتی ہیں۔ شبینہ کو حال ہی میں ہماچل پردیش میں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔
وادی کشمیر میں اگرچہ گزشتہ کئی سالوں سے زعفران کی پیداوار میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل رہی تھی۔ تاہم مرکزی سرکار زعفران کی پیداوار کو بڑھانے میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
نائر اقبال، دختر محمد اقبال ریشی ساکن گامراج روڑ ترال ’ بی یو ایم ایس‘ کی پڑھائی کر رہی ہیں۔ انہوں نے نوجوان نسل کو ذہنی تناو سے نکالنے اور اسے دور رکھنے کے لئے ایک شعری مجموعے کو کتابی شکل دے کرشائع کیا ہے۔
سونبورہ پانپور انکاونٹر کے حوالے سے آج اونتی پورہ میں فورسز کی ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سونبورہ انکاونٹر میں مارے جانے والے دہشت گرد فورسز کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
اونتی پورہ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران دونوں کمین گاہوں سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے ۔
وادی کشمیر کی مشہور شہد کی صنعت مختلف بیماریوں کی ذد میں آنے کے بعد صف ہستی سے مکمل طور زوال پذیر ہورہی ہے، جس کے نتیجے میں اس اہم صنعت سے وابستہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگ بے روز گار ہوئے ہیں۔
پولیس نے مقتول نوجوان کی شناخت 24 سالہ عادل احمد ڈار ولد محمد اکبر ڈار ساکن چندہارا پانپور کے طور کی ہے ، جو پیشے سے الکٹریشین بتایا جا رہا ہے ۔
نیوز ایٹین اردو سے بات کرتے ہوئے عدنان نے بتایا کہ انہیں یہ ایوارڈ حاصل ہونے سے بہت خوشی ملی ہے کیونکہ کہیں نہ کہیں ان کی تحریروں کی پذیرائی ہوئی ہے۔ عدنان نے بتایا کہ ابھی تک انہوں نے تقریباً پچاس کتابیں لکھی ہیں جس میں دیگر مدیروں نے بھی ان کا ساتھ دیاہے۔
مرتضیٰ نے نیوز 18 اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بارہ سال کی عمر میں اس موسیقی کی شروعات کی تھی اور وہ آہستہ آہستہ اب کامیابی کی سیڑھیاں بھی چڑھ رہےہیں۔ اس معاملہ میں مرتضی کے گھر والے بھی انہیں اپنا تعاون پیش کر رہے ہیں۔
ترال میں گزشتہ کئی مہینوں سے جنگلی جانور خاص کر ریچھ بستیوں کا رخ کررہے ہیں ، جس کی وجہ سے لوگوں میں تشویش کی لہر پائی جارہی ہے ۔
گالندر پانپور میں آج بعد دپہر اس وقت ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ، جب ایک تیز رفتار ٹپر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر سڑک پر لڑھک گئی اور اس کے زد میں مخالف سمیت سے آرہی ایک سوئفٹ گاڑی آ گئی ۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..