جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے بارسو علاقے میں فورسز اور پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولی بارود ضبط کیا ہے۔
جنوبی کشمیر کے قصبہ اونتی پورہ سے چند کلومیٹر دور چک نورپورہ اونتی پورہ کے متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے عمر نثار نے چودہ سال کی عمر میں ایک منفرد کام انجام دے کر آن لائن ریڈیو اسٹیشن تیار کرکے علاقے کا نام روشن کیا تھا۔
جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد اشرف میر ساکن کنج بل نے اتوار صبح صورہ سکمز اسپتال میں کچھ روز تک زیر علاج رہنے کے بعد اس دنیائے فانی سے رحلت کرگئے۔
ضلع انتظامیہ نے پوجا کے لئے تمام تر انتظامات کئے تھے تاکہ لوگوں کو کسی بھی طرح کی مشکل نہ ہو۔
جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں گزشتہ شام سڑک پرجارہی تین کمسن لڑکیوں کے ساتھ بھیانک حادثے سے جنوبی کشمیر کے قصبہ بانپور علاقے میں صفہ ماتم بچھ گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ترال میں کم عمر طلباء میں کتابیں تحریر کرنے کا سلسلہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جبکہ آج تک ایک درجن کے قریب طلباء نے کتابیں تحریر کی ہیں جو منظر عام پر آچکی ہیں۔
گزشتہ شام سرینگر کے سی ڈی اسپتال میں درنگ بل پانپور کے رہنے والے 55 سالہ مریض کی موت ہو گئی جس کو بعد میں اسے ایس او پی کے تحت تحصیلدار کی نگرانی میں سپرد خاک کیا گیا۔
وادی کشمیر میں دہشت گرد مخالف کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز کو اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔
ملازمین کووڈ سینٹروں میں صفائی کے ساتھ ساتھ متاثرین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جس سے انہیں حوصلہ ملتا ہے۔
جنوبی کشمیر کے پولیس ضلع اونتی پورہ (Awantipora) میں پولیس (Police) نے کوروناوائرس ( covid-19) کے پھیلاؤ کے پیش نظر اسک (Mask) نہ پہنے والوں کے خلاف اپنی مہم کو تیز کرتے ہوئے جرمانہ عائد کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
لاک ڈاون کے چلتے اگرچہ وادی کشمیرمیں صحت افزا مقامات پر سیر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی ۔ تاہم اب وادی کے اکثر علاقوں کے لوگ اسی جگہ پر سیر اور ٹریکینگ کرنے کے لئے آتے ہیں ۔
جنوبی کشمیر کے پانپور، ترال اور اونتی پورہ کے کئی علاقوں میں مختلف جگہوں پر نوجوان گروپس میں بیٹھ کر مختلف طرح کے گیمس کھیلنے میں مصروف نظر آرہے ہیں ۔ کئی نوجوانوں کے والدین اپنے بچوں کی ان حرکات و سکنات دیکھ کر کافی پریشان رہ رہے ہیں ۔
سب ضلع ترال کے سرکاری راشن گودام سے ملازمین کے ہاتھوں چاول چوری کرنے کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس پر مقامی آبادی میں سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے۔
طالب علم کی کامیابی پر یہاں کی مقامی آبادی، اسکول عملے اور والدین نے زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..