جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں لوگ ابھی بھی بنگ اور خشخاش کی کاشت کرتے ہیں ، جس کو بعد منشیات کی صورت میں وادی اور بیرونی ریاستوں میں اسمگل کیا جاتا ہے ۔
گزشتہ دو دہائیوں سے ایک گورنمنٹ اسکول میں بطور کنٹنجنٹ پیڈ پر پچاس روپے ماہانہ اجرت پانے والی ایک خاتون نسیمہ کورونا واریئرس کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔
متوفی کے بیٹے پنڈت منو جی نے مسلم برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ جس طرح لاک ڈاؤن کے چلتے انھوں نے میرے والد کی پہلے خبر گیری کی اور بعد ازاں ان کی آخری رسومات ادا کیں ، وہ کشمیریت اور ہندو مسلم بھائی چارے کی زندہ مثال ہے ۔
کورونا وائرس کے بعد سرکار کی جانب سے نافذ کئے گئے لاک ڈون کے نتیجہ میں جس طرح دنیا کی اقتصادی حالت کمزور ہوئی ہے ، وہیں غریب اور مزدور پیشہ افراد کی دو وقت کی روٹی متاثر ہونے لگی ہے ۔
پولیس نے ضلع اونتی پورہ میں بھی وندک پورہ نامی گاوں کو ریڈ زون اور گوری پورہ علاقےکو بفر زون قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف قصبہ پانپورکے سونبورہ، الوچی باغ، اورکرنا بل، علاقوں کو ریڈ زون قراددیا گیا ہے۔
ڈاڈسرہ ترال سے تعلق رکھنے والے کنٹنجنٹ پیڈ ورکر شیخ فیاض احمد ، جو ماہانہ صرف ایک سو روپے اجرت لیتے ہیں ، نے دریا دلی دکھاکر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ کے پاس امدادی فنڈ کے لئے ایک ہزار روپے جمع کیا ۔
4کمسن بچوں نے مقامی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرترال کو 30ہزار روپے پیش کیے ہیں۔تاکہ اس کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں یہ رقم کام آ سکے ۔
یونیورسیٹی کے ڈی آئی سینٹر میں کام کر رہے افراد نے کم قیمت میں ایک ایسا وینٹی لیٹر تیار کیا ہے ، جوٹیکنالوجی کے لحاظ سے مضبوط اور دیگر وینٹی لیٹروں کے بہ نسبت کافی چھوٹا ہے ۔
ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم کا کہناہے کہ اس سلسلے میں پولیس ڈسٹرکٹ اونتی پورہ میں تین واٹس اپ گروپ الگ الگ ناموں سے کھولے گئے اورہر گروپ کا الگ الگ نام اور ایڈمن رکھا گیا ہے ۔
پچاس سالا ختیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پزیر ہیں وہاں ہم افراد خانہ کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر خانہ کھاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر واقعی جنت ہے اور یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہے اور ہر کسی کم سے کم ایک بار کشمیر آنا چاہئے۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی یہ اداکارہ، سالوں سے چل رہا تھا معاشقہ! جانئے کون ہے دولہا؟
آج سپر ہٹ اداکارہ ہوتیں تارا ستاریہ لیکن ایک غلطی نے کردیا بیڑا غرق، اور پھر...۔
2نابالغ لڑکیوں کے ساتھ درندگی، حیوانیت کی تمام حدیں کردیں پار، عصمت دری کرکے بنائے ویڈیو..