بنکر نگر کے ان کارخانوں میں حالات سے آگاہ کرتے ہوئے بنکر ایسوسی ایشن کے مقامی ذمہ داران نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتے کے دوران تقریباً ساٹھ فیصد کارخانے بند ہو چکے ہیں یا بند ہونے کی کگار پر ہیں
شادی کرکے دولہے کو لوٹنے والی دلہن کا ایک سنسنی خیز معاملہ میرٹھ میں پیش آیا ہے ۔ بہاں شادی کے سات پھیرے لینے کے بعد زیورات اور روپے لے کر دلہن فرار ہو گئی ۔
Meerut News : تیزی سے بڑھتے معاملوں کے سبب حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے سخت احکامات کے بعد سماج کا کمزور اور دیہاڑی کامگار طبقہ لاک ڈاؤن کے خدشہ کو لے کر کافی خوف زدہ ہے ۔
میرٹھ کے قدیم نوچندی میلے کی سینکڑوں برس پرانی تہذیبی اور ثقافتی روایت آج خطرے میں ہے۔ میرٹھ کا نوچندی میلہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی مثال رہا ہے۔
کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن اور اسکے بعد کے حالات سے متاثر اسکول کالج اور مدارس کا تعلیمی نظام اس سال بھی مکمّل طور پر پٹری پر نہیں آ سکا ہے ان میں بھی سب سے زیادہ اثر مدارس کے طالب علموں پر پڑا ہے۔
جہیز کی لعنت کا شکار ہوکر کئی لڑکیاں خودکشی جیسا قدم بھی اٹھا لیتی ہیں۔ جیسا کہ سب کے رونگٹے کھڑے کردینے والا احمد آباد کی عائشہ کا معاملہ اس کی تازہ مثال ہے۔ ایک ایسا ہی معاملہ اور ہے گلستاں کی شادی نو برس پہلے ہوئی تھی، گلستاں کے مطابق شادی کے کچھ وقت بعد سے ہی شوہر اور اُس کے گھر والوں نے جہیز کے لیے پریشان کرنا شروع کر دیا۔
مقامی لوگوں کے ذریعہ قائم کی گئی اس سوسائٹی نے علاقے میں پھیل رہے جوئے نشے اور غیر قانونی دھندے کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ طور پر مہم کی شروعات کی اور مسلسل کوششوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔
2013 کے شاملی مظفّر نگر فرقہ وارانہ فسادات معاملے میں ملزم میرٹھ کی سردھنا سیٹ سے بی جے پی ایم ایل اے سنگیت سوم کے خلاف درج معاملوں کو ختم کر دیا ہے۔
دیہات اور مدارس سے تعلیم یافتہ ظالب علم اور طالبات کی اعلیٰ تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی ایم اے اور ایم فل میں حاصل کیا گولڈ میڈل۔ دینی اور عصری تعلیم کو ساتھ لیکر چلنے کی پیش کی مثال
غیرقانونی تبدیلی مذہب ایکٹ 2020 کے تحت یوپی کے میرٹھ میں ایک اور معاملہ درج کئے جانے کی جانکاری سامنے آئی ہے۔ معاملہ میرٹھ کے کنکر کھیڑا تھانہ علاقے کا جہاں ایک آٹو ڈرائیور چاند خان کو غیر مذہب کی لکشمی نام کی لڑکی سے شادی کرنا بھاری پڑگیا۔
کورونا وبا کے قہر نے گزشتہ ایک سال میں کاروبار اور روزگار کے علاوہ تعلیمی نظام کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ مارچ میں لاک ڈاؤن کی شروعات سے لیکر اب تک اسکول کالجوں کا تعلیمی نظام پوری طرح پٹری پر نہیں لوٹ سکا ہے لیکن نئے تعلیمی سیشن کی شروعات سے پہلے اسکولوں نے آن لائن کلاسز اور سالانہ امتحانات کے نام پر پوری فیس ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہو رہے غیر معمولی اضافے سے عام لوگوں اور ٹرانسپورٹروں کے ساتھ سبزی منڈی کے تاجروں کی پریشانی بھی بڑھ گئی ہے۔
چھٹی سے لے کر بارہویں جماعت تک کے بچوں کی آف لائن تعلیم کی شروعات کے بعد آج سے اُتر پردیش میں پرائمری کلاسیز کی آف لائن تعلیم کی شروعات بھی ہو گئی ہے۔ میرٹھ میں خاص طور پر سرکاری اور اقلیتی آبادی والے علاقوں کے پرائیویٹ پرائمری اسکولوں میں آج پہلے دن طالب علموں کی خاطر خواہ تعداد نظر آئی۔
تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے پریشان ٹرانسپورٹ کاروباری اب اپنے مطالبات کو لےکر آر پار کی لڑائی کے لئے تیار ہیں۔ تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اثر، جہاں عام لوگوں پر پڑتا ہے۔
مسلم سماج میں سماجی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کو دور کرنے کے لیے نئی نسل کو تعلیم کے شعبے سے جوڑنے کے ساتھ سماج کو اپنے حق کے تئیں بیدار کرنے کی ضرورت ہے ۔
IPL 2021: شیکھر دھون کی شاندار اننگز کی بدولت دہلی کی دھماکہ دار جیت
ان خوبصورت اداکاراؤں نے ٹیم انڈیا کے کھلاڑی کے ایل راہل کے جنم دن کو بنایا خاص
بلیک بکنی میں سن باتھ لیتی نظر آئیں خطروں کے کھلاڑی کی ونر، لوگوں کے اڑائے ہوش