کیا ملک کی سب سے بڑی ریاست کو ایک بار پھر مذہب اور فرقہ پرستی کے جنون کی نذر کیا جا رہا ہے؟ مندر، مسجد، دہشت گردی، دھرم سنسد اور تبدیلئِ مذہب کے نام پر جس انداز کی بیان بازی برسر اقتدار جماعت اور اس کی حلیف تنظیموں سے جڑے لوگ کر رہے ہیں۔ وہ نہ صرف آئین ودستور کے خلاف ہے بلکہ یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ اب فرقہ پرست ذہنیتیں ملک کو کس سمت میں لے جانا چاہتی ہیں۔
Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 : کورونا اور اومیکران کے بڑھتے خدشات اور خطروں نے عام آدمی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے ۔ عوامی تحفظ کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے مشورے پر سنجیدہ فور وخوص کی ضرورت ہے ۔
Uttar Pradesh Assembly election 2022 : کیجریوال اور اویسی کے سیاسی نظریات سے بھلے ہی بہت بڑا طبقہ متاثر نہ ہو لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ سماج کا ایک مخصوص طبقہ کہیں نہ کہیں ان موضوعات پر غور وخوص کر رہاہے جن کو مذکورہ لیڈر آئینہ دکھا رہے ہیں ۔
سیاسی جماعتوں کے مابین حصول اقتدار کی جنگ جاری ہے لیکن اقلیتیں خاموش ہیں بالخصوص سب سے بڑی اقلیت ایک چوراہے پر کھڑی محسوس ہوتی ہے ۔ اس کے ووٹ بنک کے دعویدار اور حقدار سب ہیں لیکن پرسانِ حال اور رہنما کوئی نہیں ۔
Uttar Pradesh Politics : چھوٹی چھوٹی جماعتوں کے رول اور الیکشن ہر پڑنے والے اثرات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ۔ کئی محاذ ایسے ہیں جو بھلے ہی بڑی کامیابیاں حاصل نہ کر سکیں لیکن بڑی جماعتوں کی کامیابی کے راستوں کو متاثر ضرور کرسکتے ہیں ۔
سیاست کے اس بدلتے رخ نے ان لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے جو ملک میں مثبت سیاست کے خواب دیکھتے رہے ہیں ۔ اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے پیش نظر سیاست جس انداز سے کروٹیں بدل رہی ہے۔
سید بلال نورانی کہتے ہیں کہ ڈیموکریٹک فرنٹ کے اراکین کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ آنے والے وقت میں کیا کرناہے اور کیسے کرنا ہے ، جمہوری و دستوری قدروں کی پاسداری کے ساتھ ہم نظام کی تبدیلی کو یقینی بنائیں گے ۔
اکادمی کے سکرٹری زہیر بن صغیر یہ اعتراف کرتے ہیں کے بے مقصد تصنیف کی جانے والی کتابوں کی اشاعت اور غیر معیاری پروگراموں کے انعقاد سے نہ اردو کا فروغ ممکن ہے اور نہ وہ مقاصد حاصل ہوسکتے ہیں جن کے حصول کے لئے اردو اداروں کا قیام عمل میں آیا تھا
ماہر تعلیم اور معروف دانشور ایس احمد کہتے ہیں کہ اگر بچوں کو مطالعے کے لئے سازگار ماحول اور فضا فراہم کردی جائے تو ان کی تعلیمی نشو و نما بہتر اندا سے کی جاسکتی ہے اسی مقصد کے حصول کے لئے اسٹیپ ان لائبریری کے قیام کو یقینی بناتا جارہاہے
علماء کرام مانتے ہیں کہ اگر اب بھی مسلمانوں نے ہوش کے ناخن نہیں لئے تو آنے والے وقت میں مسائل سنگین ہوجائیں گے لہٰذا مختلف محاذوں پر شعوری تدابیر کئے جانے کی ضرورت ہے۔
اتر پردیش کیا اُتّم پردیش بن سکا؟ کیا لوگوں کو تحفظ دے پائی سرکار؟ عوام سے کئے گئے وعدے پورے ہوئے؟ سب کا ساتھ سب کا وکاس اور دوسرے نعرے زمین پر سچ ہوتے نظر آئے؟ کتنے سوال ہیں جو آج بر سر اقتدار جماعت سے پوچھے جارہے ہیں ۔
سماج وادی پارٹی بی جے پی،بی ایس پی ، اور کانگریس کی سیاسی جنگ میں اپنا دل ,مسلم لیگ، آل انڈیا اتحا د المسلمین ، پیس پارٹی اور کئی دوسری سیاسی جماعتیں اور چھوٹے دَل کیا کوئی اہم رول اداکر پائیں گے یہ ایک اہم سوال ہے ۔
ایک طویل عرصے کے بعد اتر پردیش اردو اکادمی فعال ہوتی نظر آئی لیکن دوسری طرف اسمبلی الیکشن کی تیز ہوتی آہٹیں اور دستکیں یہ اشارہ دے رہی ہیں کہ نئے منصوبوں اور خاکوں میں رنگ بھرنا واقعی دشوار ہے۔
مدارس اسلامیہ کی ترقی کے نام پر حکومت اتر پردیش جو سلوک کررہی ہے اور جس انداز کی حکمت عملی وضع کررہی ہے ، وہ نہایت سنجیدگی کی متقاضی ہے ۔
علم و ادب کے اہم مرکز لکھنئو میں آج پروفیسر ملک زادہ منظور احمد کی غیر معمولی خدمات کے لئے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا۔دانش محل میں منعقد مذاکرے اور پریس کلب میں منظم کی گئی ایک یادگاری تقریب میں پروفیسر ملک زادہ کے غیر معمولی ادبی کارناموں کی ستائش کرتے ہوئے ان کے مشن اور تحریکات کو آگے بڑھانے کا عہد کیا گیا۔
60 کی عمر میں 30 سال کی نظر آتی ہیں یہ دادی! Fitnessدیکھ کر ہم عمر کے لوگ رہ جاتے ہیں دنگ
Tamannaah Bhatia نے بغیر میک اپ کی تصاویر شیئر کر کے Rajamouli کو دیا بنا VFX فلم کا مشورہ
کیاپھر ٹوٹے گاRakhi Sawantکا دل، نئی محبت عادل درانی کو کسی اور نے بتایا اپنا بوائے فرینڈ