فرخ جعفر صرف ایک اچھی اداکارہ ہی نہیں بلکہ نہایت روشن خیال خاتون تھیں ان کی شخصیت مختلف اوصاف کا ایسا مجموعہ تھی جس کے سحر سے بچنا ممکن نہیں تھا۔
مشرق سے مغرب تک پوری ریاست میں سیاسی سرگرمیاں خاصی تیز ہوگئی ہیں اب دیکھنا یہی ہے کہ ان تحریکوں ، جلسوں ریلیوں یاتراؤں اور مظاہروں کا لوگوں پر کیا اثر پڑتا ہے۔
زہیر بن صغیر کہتے ہیں کہ اگر اہل اردو نے حکومتوں پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے فرائض ادا کئے ہوتے تو اردو زبان وادب کا منظر نامہ مختلف نظر آتا۔
لکھنئو کے تاریخی آصفی امام باڑے میں رقص کا جو ویڈیو وائرل ہوا ہے اس نے ایک بار پھر حساس لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ مذہبی مقامات کے تقدس کے تحفظ کے لئے لوگ سنجیدہ نہیں ہیں
مسلم لیگ کے ریاستی صدر ڈاکٹر متین کہتے ہیں کہ جس انداز سے مسلم طبقے کے لوگوں کو ہدف بنایا جارہاہے اس سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ بی جے پی ایک بار پھر اپنی انہی بنیادوں اور موضوعات کی طرف لوٹ رہی ہے جس کے ذریعے وہ پہلے اقتدار تک پہنچی تھی
یوں تو پوری ریاست میں ہی بھارت بند کا اثر دیکھنے کو ملا لیکن مشرقی اتر پردیش کی بنسبت مغربی اتر پردیش میں کسانوں اور مزدوروں کے احتجاج کی لے خاصی تیز اور موثر نظر آئی۔
بھاویش یادو کی گرفتاری کے بعد کیلا دیوی سمیت سنبھل ، بہجوئی چندوسی اور اسمولی کے لوگوں بالخصوص سماج وادی پارٹی کے اراکین میں شدید غم و غصہ ہے اور لوگ بھاویش یادو کی فوری رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔
اتر پردیش اردو اکادمی کے موجودہ سکرٹری زہیر بن صغیر کہتے ہیں کہ ماضی میں الجھنے اور گزرے ہوئے وقت پر رونے سے بہتر ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرکے حال و مستقبل کو بہتر اور روشن بنانے کی کوششیں کی جائیں اسی نظریے کے تحت زہیر بن صغیر نے آئی ای ایس اور پی سی ایس کی کو چنگ میں داخلے کے متمنی طلبا و طالبات کے لئے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
سیاسی مبصرین کے مطابق مذہبی خطوط پر کی جانے والی سیاست نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اب کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی مخصوص ووٹ بینک نہیں ہے۔
سیاسی مبصرین اور کئی سینئر صحافی مانتے ہیں کہ اردو کی فلاح و بہبود کے اداروں کو ایک لمبے عرصے تک نظر انداز کیا جانا اور الیکشن سے پہلے چئرمینوں اور ممبروں کا اعلان کرنا ، صاف ظاہر کرتا ہے کہ موجودہ حکومت اردو اور اہل اردو کے لیے کتنی سنجیدہ ہے ، حکومت کی نیت اور منشا کا اندازہ لگانا کسی کے لیے بھی مشکل نہیں ۔
کانگریس اقلیتی شعبے کی مہداری سنبھالنے کے بعد پہلی بار لکھنئو آمد پر جس انداز سے پارٹی اراکین اور ان کے شیدائیوں نے اپنے محبوب شاعر و اقلیت کے نمائندہ لیڈرعمران پرتاپ گڑھی کا استقبال کیا وہ واقعی قابل دید تھا۔
معروف سماجی کارکن اور آل انڈیا مسلم خواتین پرسنل لا بورڈکی صدر شائستہ عنبرکہتی ہیں کہ آبرو ریزی کی شکایتیں اور بچیوں کا قتل ریاست اتر پردیش میں معمولی بات ہوگئی ہے۔
جمعیۃ العلما کے سربراہ معروف دانشور و عالم دین مولانا ارشد مدنی کے لڑکیوں کی تعلیم اور تعلیمی نظام سے متعلق حالیہ بیان پر بر سر اقتدار جماعت کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے ۔
یہاں یہ بات اہم ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل کا بورڈ کی جانب سے بھلے ہی شدید رد عمل کا اظہار نہ کیا گیا ہو لیکن اس پیش رفت سے کچھ لوگ اس لئے بے چین اور مضطرب ہوئے ہیں کہ مسلم پرسنل لا بورڈ آف انڈیا میں بھی ملک کی مختلف ریاستوں کے ممتاز اور با اثر لوگ شریک ہوئے اور باقاعدہ طور پر بورڈ کے پلیٹ فارم سے تمام مسالک کے مسلمانوں کی نمائندگی کی بات کی گئی۔
اہم اور عظیم لوگوں کی یادگاریں اور نشانات قائم کرنا ہماری تہذیب و تاریخ کا روشن باب رہا ہے
سارہ علی خان برطانیہ کی سڑکوں پر گھومتی ہوئی نظر آئیں، زندگی کا اس طرح اٹھایا لطف
PICS: نیتو کپور کی تصویر پر بہو اداکارہ عالیہ بھٹ نے کردیا ایسا کمنٹ، ہورہا جم کر وائرل
کانز کے ریڈ کارپیٹ سے دور اس مشہور داکارہ نے بولڈ لک سے مچایا تہلکہ، دیکھئے PICS