فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم مولانا سیف عباس کہتے ہیں کہمسلم عوام الناس اگر کسی پریشانی کے سبب قربانی نہیں کر رہے ہیں تو اس کے عوض میں پیسہ دینا مناسب نہیں۔ قربانی کا نعم البدل پیسہ نہیں۔ ۔ عید منائیں اور اس طرح منائیں کہ خدا بھی خوش ہو اور ہمارے ساتھ رہنے والے سبھی مذاہب کے لوگ بھی ان خوشیوں میں شریک ہوں۔
اس وقت لکھنئو کے زردوز، رنگریز اور چکن و کامدانی کے کاریگر جس مصیبت سے گزر رہے ہیں ایسے حالات میں خوشحالی کے خواب دیکھنا بھی آنکھوں کو عذاب میں مبتلا کرنا ہے۔
سیاحت پرکورونا کے منفی اثرات سے وثیقہ داروں کی دشواریاں مزید بڑھ گئی ہیں، رایل فیملی آف اودھ نے اس ضمن میں ایک بار پر حسین آباد ٹرسٹ کے ذمہ داران سے وثیقےکی رقم بڑھانے اور اسے بدستور جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
گزشتہ پندرہ سال میں بابا نے ہزاروں پیڑ لگائے ، کچھ نذر خزاں ہوگئے، کچھ ماحول کی آلودگی اور کثافت کے سبب اپنے آپ میں سمٹ کر موجودہ عہد کی مذموم فضا دیکھنے کو تیار نہیں ہوئے لیکن سیکڑوں پیڑ سر سبز و شادابی کی منزلیں طے کرتے ہوئے تناور درختوں میں تبدیل ہوگئے ۔
کورونا کی بڑھتی وبا اور اس کے نتائج میں پیدا ہونے والی خوف وہراس کی فضا نے انسانی زندگی کو اجیرن بنانے کے ساتھ ساتھ ایک عجیب سے احساس میں مبتلا کردیا ہے ۔
جگدیش گاندھی مانتے ہیں کہ دنیا کی ساری برائیوں کا خاتمہ صرف اور صرف تعلیمی فروغ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ (قدیم) بورڈ کے بانی اور جنرل سکریٹری مولانا علی حسین قمی نے واضح کیا ہےکہ نواب میر جعفر عبداللہ ایک نہایت مفتخر اور سلجھی ہوئی شخصیت ہیں اور تمام مسالک و مکاتب سے واقف ہیں، لہٰذا بورڈ کی صدارت کے لئے ایسا ہی شخص ہونا چاہئے۔
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ (قدیم) نےحکومت ہند سے شیعہ طبقے کےلوگوں کو ہندوستان کی فوج میں شامل کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ لکھنئو میں شروع کی گئی ممبر سازی مہم کے موقع پر بورڈ کے بانی اور جنرل سکریٹری مولانا علی حسین قمی نے کہا کہ آزادی کے بعد سے اہل تشیع حضرات کا مسلسل استحصال ہو رہا ہے۔
غریب اور درمیانی طبقے کے بچوں کے والدین کے لئے اس وبا کے دور میں اس آن لائن نظام سے مکمل طور پر فیض حاصل کر پانا بھی بڑا چیلنج ہے۔
لاک ڈاون کے سبب معاشی تنگی جھیل رہے لوگوں بالخصوص ان ملزمین کے ساتھ ،جن پر مظاہروں کے درمیان توڑ پھوڑ کرنے اور سرکاری پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں، غیر قانونی اور غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے۔
مشاعرے نہ ہونے کے سبب شعراء و شاعرات کی بڑی تعداد بدحالی و تنگ دستی کا شکار ہے اور اب یہ پریشان لوگ اردو اکادمیوں اور دیگر ادبی اداروں کی طرف حسرت سے دیکھ رہے ہیں۔
معروف عالم دین مولانا خالد رشید کی قیادت میں عیش باغ واقع اسلامک سینٹر آف انڈیا میں منظم کئے گئے احتجاج میں لوگوں نے چین کے مظالم کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے شہید ہوئے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
دارالعلوم دیوبند میں دیگر مذاہب کی تعلیمات کی فراہمی کا یہ سلسلہ نیا نہیں ہے بلکہ تقریباً گزشتہ چوبیس سال سے جاری ہے۔
واضح رہے کہ لاک ڈاون کے سبب سیاحوں کے نہ آنے سے جہاں حسین آباد ٹرسٹ اور محکمہ ءِ سیاحت کی آمدنی کے ذرائع متاثر ہوئے ہیں وہیں حسین آباد ٹرسٹ اور محمکہ آثار قدیمہ کی توجہ بھی مذکورہ عمارتوں کی نگرانی سے ہٹ گئی ہے۔
PICS: عرفی جاوید نے اب شیشے کے ٹکڑوں سے بنی ڈریس پہن کر فینس کے اڑائے ہوش
PICS: بولڈ انداز میں نظر آئیں دیویا کھوسلہ، شارٹ ڈریس میں دئے ایسے پوز
Cannes 2022: بلیک کے بعد اب گولڈن باڈی کان ڈریس میں انتہائی بولڈ نظر آئیں حنا خان