لکھنئو، گومتی نگر واقع سی ایم ایس چوراہے سے امبیڈکر چوک تک سڑکوں کے کنارے اور آنے جانے والی دو سڑکوں کے مابین ہرے بھرے پھولتے پیڑ پودے کس کی محنت کا ثمرہ ہیں یہ نہ گزرنے والے راہ گیروں کو پتہ ہے نہ حکومت کے وزیروں کو ۔
صدف حیدر کہتی ہیں کمپٹیشن کے اس عہد میں ان تمام جدید طریقوں کو اپنانا ضروری ہے جن کے ذریعے ہماری اکیڈمی کی لڑکیاں دنیا کے کسی بھی ملک اور ماحول میں رہ کر کام کرسکیں ۔
فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی کے چئرمین اطہر صغیر زیدی عرف تورج زیدی نے حال ہی میں ایرانی کلچرل سفیر سے ملاقات کرفارسی اردو اور اردو فارسی کے ترجمے کے کام کو حتمی شکل دینے کے لئے تبادلہ خیال کیاہے جس کے مثبت نتائج جلد سامنے آسکتے ہیں۔
فخرالدین علی احمد میموریل کمیٹی کے چئیرپرسن اطہر صغیر زیدی کہتےہیں کہ وہ اس ذمہ دار اور اہم منصب پر رہتے ہوئے کچھ ایسا کرنا چاہتے ہیں جس سے اہل اردو انہیں اچھی لفظوں میں یاد کرسکیں لیکن کچھ تو کمیٹی کے دستور کی مجبوریاں ہیں اور کچھ بجٹ کم ہونے کی دقتیں لیکن پھر بھی کوشش کی جا رہی ہے۔
Lucknow News: پٹرول ، ڈیزل اور گیس کے ساتھ ساتھ خوردنی اشیاء کی بڑھتی قیمتوں نے ایک بار پھر غریب اور مڈل کلاس کے لوگوں کو اضطراب میں مبتلا کردیا ہے ۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ سوچ تو یہ رہے تھے کے اتر پردیش میں بی جے پی حکومت کی تشکیل کے بعد کچھ راحت نصیب ہوگی لیکن معاملہ کچھ اور الجھتا نظر آرہا ہے ۔
UP madarsa : اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چئر مین ڈاکٹر افتخار احمد کے مطابق یہ تبدیلیاں مدارس کے نظام کو بہتر بنانے اور بدعنوانیوں کو ختم کرنے کے لئے کی جارہی ہیں یوں تو بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہی جدید تعلیم اور مین اسٹریم سے جوڑنے کے نام پر اس انداز کی کوششیں شروع کردی گئی تھیں لیکن اب تو تمام فیصلے بغیر خوف وتردد لئے جارہے ہیں۔
فیروز خان کے مطابق انہوں نے اپنے نصاب کو اس انداز سے ترتیب دیا ہے کہ اس سے ہرعمر ہر نسل اور ہر مذہب و نظریےکے لوگ فیضیاب ہوسکتے ہیں اور ہندوستان و دیگر ممالک کے وہ لوگ جو اردو اور انگریزی زبانوں کی معمولی سی شُد بُد بھی رکھتے ہیں ان کلاسز سے بڑا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ فی الوقت ملک میں سب سے بڑی اقلیت سب سے زیادہ مسائل سے دوچار ہے، ہر محاذ پر ناکامی اور افسردگی سبب لوگوں عدم تحفظ کا احساس پنپ رہا ہے ۔
Lucknow News : لڑکیوں کو تعلیمی زیور سے آراستہ کرنے ، انہیں خود کفیل بنانے اور ایک بہتر نظامِ زندگی عطا کرنے کے لئے ملت اسلامیہ کو حکومتوں پر انحصار کئے بغیر مشترکہ طور پر تحریکات چلانی ہوں گی اور ذاتی و انفرادی کوششوں سے ماحول کو سازگار بناناہوگا ۔
سنجے سنگھ نے کہا کہ آپ لوگوں نے سبھی سیاسی جماعتوں کو دیکھاہے اب ایک بار عاپ کو بھی موقع دیجئے یوپی کی سیاست میں تبدیلی بھی آئے گی اور لوگوں کے گھروں میں خوشحالی بھی ۔
اتر پردیش میں اسمبلی الیکشن (Uttar Pradesh Assembley Elections 2022) کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سیاسی و سماجی جماعتوں اور تنظیموں کے تشہیری اور اعلانات پر مبنی منصوبے بھی تبدیل ہوگئے ہیں ۔
UP assembly Elections 2022 : مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے قومی صدر اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) نے کہا ہے کہ اتر پردیش (Uttar Pradesh) کے مسلمانوں (Muslims) کے ساتھ تمام سیکولر پارٹیوں (Secular Parties) نے نا انصافی کی ہے۔ ڈرا کر، بہلا کر اور لالچ دے کران سے ووٹ حاصل کیا گیا ۔ آزادی کے بعد سے ان کے ساتھ ہر سرکار نے ناانصافی کی ہے۔
جس انداز سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز بیانات دے کر ملک کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس کے مقصد کو سمجھنا شاید اب کسی کے لئے بھی دشوار نہیں ۔۔
Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 : کورونا اور اومیکران کے بڑھتے خدشات اور خطروں نے عام آدمی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے ۔ عوامی تحفظ کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے مشورے پر سنجیدہ فور وخوص کی ضرورت ہے ۔
Uttar Pradesh Assembly election 2022 : کیجریوال اور اویسی کے سیاسی نظریات سے بھلے ہی بہت بڑا طبقہ متاثر نہ ہو لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ سماج کا ایک مخصوص طبقہ کہیں نہ کہیں ان موضوعات پر غور وخوص کر رہاہے جن کو مذکورہ لیڈر آئینہ دکھا رہے ہیں ۔
Tamannaah Bhatia نے بغیر میک اپ کی تصاویر شیئر کر کے Rajamouli کو دیا بنا VFX فلم کا مشورہ
کیاپھر ٹوٹے گاRakhi Sawantکا دل، نئی محبت عادل درانی کو کسی اور نے بتایا اپنا بوائے فرینڈ
کیا حاملہ ہیں Aishwarya Rai؟ سامنے آئیں کچھ ایسی تصویریں تو مداحوں نے پوچھے سوال۔۔۔