پولیس حراست میں کالے برقعے کے پیچھے اپنا چہرہ چھپانے والی یہ خاتون ممبئی میں منشیات کہ بڑی سپلائر ہے۔ اس کی تاریں صرف ممبئی یا مہاراشٹر تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس خاتون کا رابطہ راجستھان تک ہے۔
ویسے تو آپ نے فلموں میں ضرور دیکھا ہوگا کہ ڈاکو دن دھاڑے آتے ہیں اور بینک لوٹ کر چلے جاتے ہیں لیکن جب یہ واقعہ حقیقت میں پیش آتا ہے تو لوگ سوچتے ہیں کہ دن دھاڑے کوئی بینک کیسے لوٹ کر فرار ہو سکتا ہے۔
12 اکتوبر کو ہوٹل کے احاطے میں رکھے گئے 10 فٹ اونچے رومن یودھا کا پیتل کے قدیم مجسمے کے اچانک غائب ہونے کی شکایت ملی۔
میتھیو جیرام ماریہ سوسی راج کو بتائے بغیر ایک دن ممبئی آیا۔ صبح سویرے اس کے گھر کی گھنٹی بجی۔ جیسے ہی سوشی راج نے دروازہ کھولا نیرج گروور ماریہ سوشی راج کے بیڈروم میں قابل اعتراض حالت میں پایا گیا۔ بحریہ افسر کا خون ابل گیا اور اس نے نیرج گروور کا قتل کردیا۔
یہ گینگ گزشتہ 7 سالوں سے ممبئی میں سرگرم ہے اور ایک ماہ میں 500 سے زائد موبائل چوری کرتے تھے اور پھر اسے فروخت کرتے تھے۔ یہ موبائل بنگلہ دیش اور نیپال میں فروخت کیا گیا کیونکہ چوری شدہ موبائل استعمال کرنے میں کوئی تکنیکی مسئلہ نہیں ہے۔
یہ واضح طور پر نظر آتا ہے۔ اس معاشرے کو مہذب بننے میں کافی وقت لگے گا۔ کیا یہ ملک اسی طرح چلے گا؟ کچھ لوگ اسے عورتوں کے کھانے اور پہننے کی آزادی کو روکنے کی تنگ سوچ سے جوڑ کر دیکھ رہے ہیں۔
مالونی پولیس نے مراٹھی فلم کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر کو ان کے ڈرائیور سمیت گرفتار کرلیا ہے جبکہ پولیس نے مراٹھی فلم کی ہیروئن کو نوٹس بھیجا ہے۔ ہیروئن ایم این ایس ورکر بھی ہے۔ سیکورٹی گارڈ کی پٹائی کے دوران بنایا گیا ویڈیو بھی وائرل ہوا، جس کی بنیاد پر یہ سارا معاملہ مالونی پولیس میں درج کیا گیا۔
ممبئی میں 35 سالہ وحشی کے ذریعہ تین نابالغوں کے ساتھ جنسی زیادتی کئے جانے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں عدالت نے 3 سال عمر قید اور 5 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ یہ ایک ساتھ تین عمر قید کی سزا کا ملک میں پہلا معاملہ ہے۔
ہر مسلمان چاہتا ہے جیسا دیگر مذاھب کے تہواروں کو کرنے کی اجازت دی گئی اسی طرح سے ہمیں بھی جلوس نکالنے کی اجازت دی جائے ہم اپنے قائدین سے کہیں گے کہ وہ جتنا جلدی ہوسکے۔
کرایہ دار نے مالک مکان کو خودکشی پر مجبور کیا۔ کرایہ دار کی دھمکیوں سے تنگ آکر مالک مکان نے خودکشی کرلی۔ ایک ہفتے کے بعد ویڈیو وائرل ہوا ہے اور پولیس کو خودکشی کا نوٹ برآمد ہوا ہے۔
پولیس کو موقع سے کوئتا کے ساتھ ایک پستول بھی ملا ہے۔ دن کی روشنی میں اس قتل عام کی وجہ سے پورے علاقے میں خوف پھیل گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
متاثرہ کے مطابق ڈھونگی بابا پہلے سے ہی شادی شدہ ہے اور اس کے پانچ بچے ہیں جب بھی لڑکی بابا کی مخالفت کرتی یا یوپی میں اپنے گھر والوں سے بات کرنے کو کہتی تو بابا اور اس کی بیوی اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دے کر خاموش کرا دیتے۔
پولیس کے مطابق راجن شندے کے دونوں ہاتھوں کی نسیں کاٹ دی تھیں جن کے زخم نظر آ رہے تھے۔ سر اور کان بھی کٹے ہوئے تھے۔ سر پر ہتھوڑے سے مارا گیا تھا۔ قاتل نے دونوں ہاتھوں پر پاؤں رکھ کر ان کا گلا کاٹ دیا ہے۔ قاتل نے ڈاکٹر راجن شندے کو سینے پر بٹھا کر قتل کیا ہے۔
واردات کی رات تیسری بار آکاش دوبارہ پیسے وصول کئے اور وہاں نہیں پہنچا اور کچھ دوسری جگہوں پر آکاش کو مارا پیٹا اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔ ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس واقعے نے لوگوں کے دل میں خوف پیدا کر دیا ہے پھر سیکورٹی کے بارے میں بھی وہی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
کیارا سے لے کر عالیہ تک، دن میں کیوں شادی کرتی ہیں اداکارائیں، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ!
کلدیپ یادو کو بٹھایا باہر، کریئر کیا خراب، راہل دراوڑ سے بولے موقع ضرور دینا!
اداکارہ پر لگے جسم فروشی کے الزام، دو مہینے تک رہی تھیں ریسکیو ہوم میں