جموں میں ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ملٹینسی آخری سانسیں لے رہی ہے اور جو بھی ملیٹنٹ بچے ہیں انہیں جلد یا تو ہلاک کیا جائے گا یا گرفتار کیا جائے گا۔
سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے ابو عاصم اعظمی نے اسمبلی اجلاس کے آخری دن مسلمانوں کوتعلیم میں 5 فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا۔
زید شیخ نے سخت محنت اور انتہائی کوششوں کے بعد ون لبریکینٹ ون نیشن اور آتم نربھر بھارت والے تصور کے تحت اس پروڈکٹ کو بھارتی فوج کے لئے بنایا ہے۔
ممبئی میں مختلف ریاستوں سے چوری شدہ موبائل ڈیٹا فارمیٹب کرکے اسےفروخت کرنے والے تین ملزمین کوممبئی کرائم برانچ یونٹ 12 نے گرفتار کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے سافٹ ویئر کی مدد سے مہنگے اینڈرائیڈ موبائل سافٹ ویئر کی چوری کی اور آئی فون کا آئی سی کلاؤڈ اکاؤنٹ حذف کردیا۔
ملٹری انٹیلیجنس اور پونے پولیس نے مشترکہ کارروائی میں ایک ایسے گروہ کو بے نقاب کیا جو فوج کے امتحانات کے پرچے لیک کرتا تھا۔ 28 فروری کو آرمی میں بھرتی کے لئے کامن انٹریس امتحان ہونے والے تھے لیکن اس کے پیپر لیک ہونے کی وجہ سے یہ امتحان منسوخ کرنا پڑا۔
کورونا کے بعد ، مہاراشٹرا میں اب برڈ فلو (Bird flu in india) کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ برڈ فلو نے کورونا کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے کو بھی متاثر کیا ہے۔ مہاراشٹرا کے ودربھہ میں بھی برڈ فلو کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
چننئی میں واقع اپنے بوٹ ہاؤس میں 323لائن کے ٹیلی فون ایکسچنج قائم کرنے والے سابق مرکزی وزیر دیانیدھی مارن سے آج سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی اور اس سلسلے میں ان کے رول کی جانچ کر رہی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دارجلنگ میں زمین کھسکنے سے ہوئی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے تئیں ہمدردی ظاہر کی ہے۔
پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے آج اس کی ذخیرہ اندوزی پر جاری پابندی کی میعاد ایک سال کے لئے بڑھا دی۔
عام لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے تیل سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے پیٹرول ۔ ڈیزل کے بعد بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمتوں میں 18 روپے فی سلینڈر کی کمی کردی ہے۔
انڈونیشیائی فضائیہ کے ایک طیارہ کے میدان شہر میں حادثہ کا شکار ہونے کے واقعہ میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 141 ہوگئی ہے۔
اداکارہ اونیت کور نے شارٹ باڈی کان ڈریس میں ڈھایا قہر، تصاویر نے مچایا تہلکہ، دیکھئے فوٹوز
اداکارہ مونی رائے نے بلیک شمری گاون میں ڈھایا قہر، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، دیکھئے تصاویر
'میں نے اسکرٹ پہنا تھا تو اس نے مجھے...'، اداکارہ کے ساتھ ہوئی شرمناک حرکت