Jammu and Kashmir : کپوارہ ضلع کے کنڈی علاقہ میں آج اس وقت فوج اور دہشت گردوں کے درمیان انکاونٹر شروع ہوا ، جب پولس کو ایک مصدقہ اطلاع ملی کہ علاقہ میں دہشت گردوں کی نقل حرکت پائی گئی ہے ۔
Jammu and Kashmir : پولیس کے مطابق مشترکہ کارروائی میں خاتون منشیات اسمگلر رضیہ بیگم اور اس کا ساتھی آفتاب احمد شاہ کو گرفتار کر کیا گیا ہے ۔ پولس کے مطابق یہ لوگ کرناہ کے نوجوانوں میں فروخت کرنے کے لیے منشیات لے جارہے تھے ۔
Jammu and Kashmir : کنٹرول لائن کے اس پار منشیات کے کار و بار کو روکنے اور نوجوانو کو اس سے بچانے کے لئے کپوارہ پولیس نے زبردست مہم چلائی ہے، جس کے نتیجے میں رواں سال اب تک اس کاروبار سے منسلک 60 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، جس میں کئی ایک خواتین بھی شامل ہیں۔
جموں وکشمیر کی کپواڑہ پولس اور فوج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ۔ دہشت گردی کے صفوں میں شامل ہونے والے سوپور سے تین نوجوانوں کو بچالیا ہے اور انہیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، جموں وکشمیر پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ کارروائی میں تین نوجوانوں کو کنڈی گاؤں کے جنگلاتی علاقے سے پکڑ کر دہشت گردوں کے جال میں پھنسنے سے روکا ہے۔
کنڈی کپوارہ میں المناک حادثے میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلے گیس کے اخراج کی نتیجے میں باپ بیٹے سمیت چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار دن بعد بننے والا ایک دولہا بھی تھا۔ پورے علاقے میں اس واقعہ کو لے کر صف ماتم بچھ گئی ہے۔
Jammu and Kashmir : محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کی اس تجویز سے اتفاق کیا کہ آنے والے انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی مل کر لڑیں ، تاکہ بی جی پی کو کو دور رکھا جا سکے ۔ محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ سیاسی اتحاد کے بغیر كوئی چا رہ نہیں ہے۔
آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔
جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے لال پو رہ لو لا ب میں آج اس وقت ہندو مسلم بھائی چار ے کی جھلک دیکھنے کو ملی جب ایک پنڈت خاتون ریتا جی عرف ریتا ما سی کی آخری رسومات مقامی مسلمانوں نے انجام دی۔ تفصیلات کے مطابق کہ ریتا جی نامی یہ پنڈت خاتون یہاں ہی رہی جب سبھی پنڈت وادی چھوڑ گئے اور وہ مقامی مسلمانوں کے ہمراہ رہنے کو ترجیح دی تاہم گزشتہ روز ریتاماسی کا انتقال ہوگیا اور وہاں مقامی مسلمانوں نے زبردست رنج و غم کا اظہار کیا اور آخری رسومات کی انجام دینے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ اب کشمیر میں نوجونوان کو سمجھ آچکا کہ امن سے ہی زندگی بنتی ہے اور بندوق سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ کشمیر میں ملیٹنٹسی کا گراف ہر گزرتے دن کے ساتھ دم توڑ رہا ہے کیونکہ فوج ملیٹنٹسی پر کڑی نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ نوجونوان کو بندوق کا راستہ ترک کرکے اپنے بہتر مستقبل کی طرف توجہ دینی چاہیے۔
جموں وکشمیر پولس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور دہشت گردی میں ملوث کسی بھی افردا کو بخشا نہیں جائے گا۔
Jammu and Kasmir : جموں کشمیر کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کو جاری رکھتے ہوئے کپواڑہ پولس نے اپنی مہم میں تیزی لائی ہے اور کپواڑہ میں ابھی تک ایک درجن کے قریب افردا پر پبلک سیفٹی ایکٹ عاید کیا گیا ۔ جبکہ درجنوں افراد کو مختلف پولس اسٹیشن میں بند کیا گیا ہے۔
Kupwara News : کپوارہ میں پولیس کی جانب سے منشیات مخالف مہم کے دوران منشیات کے دھندے میں ملو ث دو افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا ۔پولیس کے مطابق سمیع اللہ بخشی عرف دھن راج ساکن کپوارہ اور محمد اقبال جعفر ڈار ساکن چھلہ گنڈ ہایہامہ نوجوانوں میں منشیات فروخت کرنے میں ملو ث ہیں ۔
اس طرح سے کپواڑہ پولس نے ایک ہفتہ کے دوران نصف درجن افرد کو مختلف جرائم میں ملوث ہوکر گرفتار کر لیا جبکہ تین بدنام زمانہ افرد جو جرائم میں ملوث تھے پر پپلک سپٹی اکیٹ عائد کیا اور انہیں جیل منتقل کیا گیا ۔
کپواڑہ پولس نے پھچلے ایک ہفتہ کے دوران چھ افردا کی گرفتاری عمل میں لائ ہے اور ان کے قبضے سے باری مقدار میں منشیات برآمد کیا گیا۔
جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے حد بندی کمیشن ڈرافٹ رپوٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کھبی حقیقت پر مبنی نہیں رہی ہے اور آج بھی حد بندی کمیشن رپورٹ حیران کن ہے، لیکن اس کا سیاسی عمل نہ ماضی میں بدلا ہے نہ مستقبل میں بدلے گا۔ کیونکہ کھلے عام دھاندلیاں ہوئی ہیں۔
عالیہ بھٹ نے پہلے ہالی ووڈ پروجیکٹ ‘ہرٹ آف اسٹون‘ سے لیا بریک، یہ کام کرتی آئیں نظر
شادی کے بغیر والد بننے جارہاہے یہ Cricketer، یوم پیدائش کےموقع پر سوشل میڈیا پر دی خوشخبری
PICS: ٹاپ لیس ہوکر عرفی جاوید نے بدن پر لپیٹا بجلی کا تار، دکھایا اب تک سب سے بولڈ لک