جموں وکشمیر کے ہندوارہ پولیس کے ذریعہ آج ایک اہم کارروائی کے تحت منشیات میں ملوث پانچ افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ گرفتار کئے گئے افردا سے منشیات کی بھاری کھیپ ضبط کی گئی۔
پاکستانی فائرنگ سے نوگام سیکٹر میں ایک فوجی جوان شہید ہوگیا جبکہ گولہ باری میں دو سرحدوں پر تعینات دو فوجی جوان شیدید زخمی ہوگئے جنہیں علاج کیلے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا۔
جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں جاری ان لاک کے دوران بازاروں میں لوگوں کی زبردست بھیڑ امنڈ آئی ہے، جس کے دوران احتیاطی تدابیر کا کوئی پاس ولحاظ نظر نہیں آرہا ہے۔ دوکاندار، راہگیر یا ٹرانسپورٹر ہوں، لوگوں نے ماسک پہننا ہی چھوڑ دیا ہے۔
یہ کمپلیکس دو منزلہ کا تھا ، جس میں چودہ دوکانیں آگ کی نذر ہوگئیں ۔ اس آتشزدگی کے واقعہ میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ۔
سیو شاردا کمیٹی کے ممبران پر مشتمل زائرین کا یہ وفد کمیٹی کے سربراہ ریوندر پنڈتا کی قیادت میں نئی دہلی سے سیدھے کپوارہ پہنچا ، جہاں سے یہ وفد ٹکر سے سفر کی شروعات کرکے دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے کیرن پہنچا اور وہاں لائن اف کنٹرول کے نزدیک دریائے کشن کنگا پر تقریبا چالیس منٹ تک پوجا پاٹ میں حصہ لیا ۔
کپوارہ ضلع کے سرحدی علاقہ مژھل میں 74 برس بعد بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے اور یوں آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مژھل کے لوگوں نے بجلی کی حقیقی جھلک دیکھی ۔
ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں و کشمیر دلباغ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا خاتمہ ہر حال میں کیا جائے گا ۔ تاہم ان کے اہل خانہ کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں پہنچائی جائے گی ۔
کشمیر وادی میں اس وقت 198 دہشت گرد سرگرم ہیں ، لیکن لگاتار دہشت گردوں کے ٹاپ کمانڈروں کی ہلاکت سے دہشت گرد بوکھلاہٹ کے شکار ہوگئے ہیں اور اسی لئے دہشت گرد سیاسی جماعتوں سے وابستہ لوگوں اور عام شہری کو نشانہ بنارہے ہیں ۔
ہندوستانی فوج نے مشکوک حرکت میں مصروف افراد کو للکارا، جس کے دوران دونوں طرف سے گولی باری کا تبادلہ ہوا، جس میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں، جن میں سے ایک کی شناخت نصیر الدین لون کے بطور ہوئی ہے جو کہ لشکر طیبہ کا یک کمانڈر بتایا جاتا ہے۔ ایس ایس پی ہندوارہ ڈاکٹر جی وی سندیپ نے نیوز 18 کو بتایا کہ اس جھڑپ میں دو دہشت گرد مارے گے ہیں اور انہوں نے بھی لشکر کمانڈر کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
جموں کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہونے کے باعث ضلع انتظامیہ نے 31 اگست تک لاک ڈاون میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ انشل گرک نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر لوگو ں کو سختی سے عمل کرائے۔
حادثہ کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور علاقے کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد حادثہ کی جگہ پہنچ گئی۔
Independence Day Celebrations : جموں و کشمیر کے کپوارہ ضلع میں یوم آزادی کی چوہترہویں تقریبات پورے جوش وخروش سے منائی گئیں اور پہلی مرتبہ لائن آف کنٹرول سے لیکر کپوارہ اور ہندوارہ چوک میں بھارتی جنتا پارٹی کے ورکروں نے ترنگا لہرایا اور اس کو سلامی پیش کی ۔
جموں و کشمیر پولس کو آج اس وقت ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی جب اس او جی ہندواڑہ نے ایس او جی بانڈی پورہ اور تیرا آر آر کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ سرگرم دہشت گرد کو حاجن بانڈی پورہ سے گرفتار کر لیا ۔
ایک پنڈت کا کہنا تھا کہ اس طرح کی بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کےخلاف کڑی کاروائی ہونی چاہئے۔
جموں وکشمیر کے کمشنر سکریٹری برائے تعلیم اصغر حسین سامون نے آج انتباہ دیا ہے کہ سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو اب ہول سیل کے بجائے کارکردگی کی بنیاد پر ہی ترقی ملے گی اور اس سلسلے میں سرکار سنجیدہ ہے۔
حاملہ کرینہ کپور خان کے اس بولڈ اوتار نے مچا ڈالا ہنگامہ، بیبی بمپ کی بیحد ہی ہاٹ تصویریں
حاملہ کرینہ کپور نے بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے کیا ایسا کام ، تصویر دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ
Varun Dhawan Natasha Dalal Wedding Album: دیکھیں دولہا - دلہن کی خوبصورت تصویریں