جہانگیر احمد ان کے ساتھی کھلاڑیوں کے مطابق یہ ایک خوش آئند قدم ہے جبکہ انڈور اسٹیڈیم میں کھیل کود کی سرگرمیوں کے حوالے سے نوجوانوں میں ایک جذبہ پیدا ہوگا۔ انڈور اسپورٹس اسٹیڈیم کی تعمیر اور کھیل کود کو بڑھاوا دینے سے نہ صرف نوجوانوں کی صلاحیت بروے کار لائی جارہی ہے بلکہ مزید بہتری کی گنجائش ہے۔
Jammu and Kashmir : ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ پاکستان جموں و کشمیر میں ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کررہا ہے ۔ تاہم جموں و کشمیر میں پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں پاکستان کے ہر منصوبے کو ناکام کررہے ہیں ۔
Jammu and Kashmir : جسمانی طور کمزور افراد کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کو سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے ، موجودہ دور میں اگرچہ حکومت نے جسمانی طور کمزور افراد کے لیے اسکیموں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے پہل کی ۔
اس دوران محکمہ صحت کولگام نے علاقے میں طبی جانچ شروع کردی ہے اور ابھی تک ٢۵٠ افراد کی اسکریننگ اور ١۵٠ افراد کے سیمپل لیے گیے ہیں۔
Jammu and Kashmir: وادی کشمیر کا سب سے لمبے قد کا شخص ان دنوں اپنی زندگی کی ایک بڑی جنگ اکیلے ہی لڑ رہا ہے وہ لمبے قد کو لے کر نہ صرف کافی فکر مند ہے بلکہ ان دنوں کسمپرسی کی حالت میں بھی زندگی گزار رہا ہے ۔
Jammu and Kashmir : وادی کشمیر زرعی سرگرمیوں کے لیے کافی مشہور ہے اور ایسے میں یہاں کی خواتین سرکاری اسکیموں کے ذریعے مشروم کی کاشت میں کافی دلچسپی دکھا رہی ہیں۔
چیف جسٹس نے کولگام کا مفصل دورہ کیا انہوں نے یہاں کے کورٹ میں ججوں اور بار ممبران کے ساتھ ملاقات کی جبکہ انہوں نے اپنے آبائی علاقے منزگام ، وٹو اور دیگر مقامات کا بھی دورہ کیا۔
Jammu and Kashmir : محمد یوسف بٹ کا ماننا ہے کہ کمیکل اور کھادوں کے استمعال سے نہ صرف باغات تباہ ہورہے ہیں، بلکہ صحت مند فصل تیار ہونے سے رہ جاتی ہے ۔ اگرچہ اس عمل میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تاہم بہتر فصل کی امید ہمیشہ رہتی ہے ۔
justice ali mohammad magrey: ان کے بھائی کا کہنا ہے کہ وہ پوری ریاست کے ساتھ ساتھ ضلع کولگام اور خاص طور پر وٹو علاقے کے لیے باعث فخر ہے۔ چیف جسٹس علی محمد ماگرے کے استاد عبدالغفار آہنگر کا کہنا ہے کہ وہ ایک نہایت ہونہار اور قابل ترین طالب علم تھے اور پڑھائی میں وہ ہمیشہ اول تھے۔
Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر میں نشہ آور چیزوں کے بے تحاشہ استمعال سے کافی نوجوان متاثر ہورہے ہیں ۔ ضلع کولگام ATF کے مطابق سرفہرست ہے جبکہ ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹروں میں علاج جاری ہے ۔
ضلع کولگام کے بیشتر علاقوں میں سیب کے باغات میں Leaf miner نامی بیماری پھوٹ پڑنے سے کسانوں میں کافی تشویش پیدا ہوگئی ہے، اس بیماری کی وجہ سے نہ صرف فصل کو نقصان پہنچا ہے بلکہ پیڑ بھی بہت حد تک متاثر ہوگئے ہیں۔
Jammu and Kashmir: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع کولگام کے بٹہ پورہ اور آو ہٹو علاقوں میں ہوئے دو انکاونٹروں میں تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا ۔
آو ہٹو کولگام میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک انکاؤنٹر شروع ہو گیا اور اس انکوانٹر میں جیش سے وابستہ ٢ مقامی دہشت گرد ہلاک کیے گیے۔
جموں وکشمیر کے کولگام انکاونٹر میں جیش محمد سے وابستہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آپریشن میں فوج کے اہلکار اور عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے محاصرہ کیا۔ مقامی سرکاری اسکولی بچوں کو پولیس نے ریسکیو کیا ہے۔
شبھمن گل نے 15 دنوں میں کیا بڑا کارنامہ، پہلے ڈبل سنچری اور اب ٹی 20 سنچری بنائی
ماں بننے کے بعد کیا عالیہ بھٹ کریئر سے لیں گی بریک، اداکارہ نے خود کیا یہ بڑا انکشاف
اداکارہ چاہت کھنہ نے اب شیئر کردی ایسی تصویر، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ، دیکھئے وائرل فوٹوز