دہشت گردوں کو سرینڈر کرنے کی پیش کش کی گئی ان کے والدین کو بھی جائے وقوع پر بُلایا گیا جس کے بعد صبح سویرے یہاں پھنسے دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر سرینڈر کیا۔
Jammu and Kashmir : شری امرناتھ جی یاترا کا پہلا قافلہ وادی کے گیٹ وے آف کشمیر قاضی گنڈ سے داخل ہوچکا ہے ۔ سخت حفاظتی بندوبست کے بیچوں بیچ شری امرناتھ جی کی پوتر گھپا تک پہچنے کے لیے پہلگام اور بال تل کے راستے یاتریوں کو چھوڑا جا رہا ہے اور اس حوالے سے پورے سرینگر جموں قومی شاہراہ پر تھری ٹایر سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
Jammu and Kashmir : واضح رہے کہ یہ علاقہ قومی شاہراہ سے کچھ ہی دوری پر واقع ہے، جہاں سے آج شری امرناتھ جی یاترا روانہ ہوئی جبکہ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ ملی ٹینٹ قومی شاہراہ کے قریب ہوئے انکوانٹر میں مارے گئے ہیں ۔
گنڈ چہل فرصل کولگام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئے انکاونٹر میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہلاک شدہ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھیار اورگولہ بارود ضبط کیا گیا ہے۔
جنرل سکریٹری اشوک کول general secretary Ashok koul نے کہا کہ ٹارگٹ کلنگس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے جبکہ ان ہلاکتوں میں نہ صرف کشمیری پنڈت اور ہندو مارے گیے بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں مقامی مسلمانوں کو ہلاک کیا گیا۔
ں آج صبح سے ہی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے پوری مارکیٹ متاثر ہو گئی جبکہ اننت ناگ کولگام کی اہم رابطہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حرکت میں روکاوٹ پیدا ہو گئی۔
Jammu and Kashmir : گوجر پورہ دمحال ہانجی پورہ کولگام میں اس وقت جھڑپ شروع ہوئی جب یہاں موجود دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسیز پر فائرنگ شروع کردی ۔ اس جھڑپ میں جیش سے وابستہ حارث شریف ساکنہ سرینگر اور ذاکر پڈر ساکنہ کولگام کو مار گرایا گیا ہے ۔
Jammu and Kashmir : حالیہ ٹارگٹ کلنگز اور موجودہ نامساعد حالات کے چلتے آج میلہ کھیر بھوانی کی تقریبا سبھی تقریبات منسوخ کی گئیں۔ ماتا تریپور سندری استھاپن دیوسر میں میلہ کھیر بھوانی کا تہوار اور تقریبات منسوخ کی گئیں، جبکہ میلے کی مناسبت سے سخت سیکورٹی بندوبست کیے گیے تھے ۔
Jammu and Kashmir : نیشنل کانفرنس کی سینر لیڈر سکینہ اہتو نے مسلسل ٹارگٹ کلنگز کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز واقعہ قراردیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے جلوس برآمد ہوے ، ادھر ویسو مایگرنٹ کیمپ میں مقیم کشمیری پنڈت ملازمین نے بھی رجنی بالا قتل معاملے کو لیکر احتجاج کیا ، انہوں نے سرکار سے تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا۔
Tyrion Lannister نامی امریکی اداکار کو کون نہیں جانتا۔ Game of Thrones اور دیگرکئی سیریز کے ذریعہ اپنا نام کمانے والے Peter Dinklage کا ہم شکل ان دنوں سرخیوں میں ہیں، جنوبی کشمیر کے سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر واقع میر بازار علاقے سے تعلق رکھنے والے طارق احمد میر نے Peter Dinklage کے ہم شکل ہونے کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔
Jammu and Kashmir : پی ڈی پی صدر محبوبہ مفی نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کو لیباریٹری مت بناو۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ بندوق کا راستہ ترک کریں اور امن کے ذریعہ اپنے مسائل کو اجاگر کریں ۔
Jammu and Kashmir : نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی لیڈر مرحوم شیخ محمد عبداللہ کا نام سرکاری اعزازات سے ہٹانا بی جے پی ، آر ایس ایس اور ان کی ہم خیال جماعتوں کی دقیانوسی سوچ ہے اور اس سے نہ صرف مرحوم لیڈر کی شخصیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ پارٹی اس طرح کے حربوں سے واقف ہے ۔
عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ اگر وہ جموں وکشمیر میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ دہلی اور پنجاب کی طرح یہاں بھی انقلابی اقدامات کرے گی اور بجلی، پانی، تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات مفت فراہم کرے گی۔
عدالتوں میں طلاق شدہ جوڑوں اور گھریلو تنازعات کے باعث بچوں کی تحویل اور ان کی دیکھ ریکھ کے معاملوں میں ان کے بچے متاثر ہوتے ہیں، کم وقت میں ایسے معاملوں کا نمٹارا لوک عدالت کے ذریعے ہو رہا ہے اور کچھ لوگ انصاف فراہم کرنے کے اس طریقے سے خوش ہیں۔
والد کے ساتھ بیٹی نے اڑایا فائٹر جیٹ، Indian Airforce میں رقم ہو گئی تاریخ
بارش میں شارٹس اور ٹی شرٹ میں پراچی سنگھ کا سیزلنگ اوتار وائرل، سوشل میڈیا پر مچی ہلچل
کیا آپ نے دیکھا Raashi khanna کا اب تک کا سب سے سیزلنگ اوتار، لوگوں کی تھمی نگاہیں