Jammu and Kashmir : نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی لیڈر مرحوم شیخ محمد عبداللہ کا نام سرکاری اعزازات سے ہٹانا بی جے پی ، آر ایس ایس اور ان کی ہم خیال جماعتوں کی دقیانوسی سوچ ہے اور اس سے نہ صرف مرحوم لیڈر کی شخصیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ پارٹی اس طرح کے حربوں سے واقف ہے ۔
عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ اگر وہ جموں وکشمیر میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو وہ دہلی اور پنجاب کی طرح یہاں بھی انقلابی اقدامات کرے گی اور بجلی، پانی، تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات مفت فراہم کرے گی۔
عدالتوں میں طلاق شدہ جوڑوں اور گھریلو تنازعات کے باعث بچوں کی تحویل اور ان کی دیکھ ریکھ کے معاملوں میں ان کے بچے متاثر ہوتے ہیں، کم وقت میں ایسے معاملوں کا نمٹارا لوک عدالت کے ذریعے ہو رہا ہے اور کچھ لوگ انصاف فراہم کرنے کے اس طریقے سے خوش ہیں۔
Jammu and Kashmir : ضلع کولگام کی حسین وادیوں میں واقع پانچن پتھری نورآباد نامی سبزہ زار اور حسین وادیوں میں اس بار سیاحتی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں اور یہاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ٹورزم فیسٹیول کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
Jammu and Kashmir : کشمیری پنڈت ملازم راہل بھٹ کی ہلاکت کے بعد وادی میں پیدا شدہ صورتحال سے ایک خلا پیدا ہوا اور اقلیتی طبقے کے لوگ کافی ڈرے اور سہمے نظر آ رہے ہیں ۔ ایسے میں وائی کے پورہ قاضی گنڈ میں ایک مرتبہ پھر ہندومسلم بھائی چارے کی مثال دیکھنے کو ملی ہے ۔
کولگام میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہوئے ایک طویل تصادم میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک پاکستانی سمیت دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir : سی پی آئی ایم کے سینر لیڈر اور پیپلز ایلائنس فار گپکار ڈیکلیریشن ( پی اے جی ڈی ) کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ انہیں حد بندی کمیشن سے کوئی توقعات نہیں تھیں کیونکہ کمیشن نے نا ہی قانون کے دائرے میں کام کیا اور نا ہی ایکٹ کے حساب سے اپنا کام کیا اور رپورٹ عوام کی خواہشات کے خلاف ہے ۔
جنوبی کشمیر کے برازلو کولگام پُل کے قریب آج بعد دوپہر ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا اور گاڈی پر ایک گرینڈ پھینکا جو کہ قریب میں ہی پھٹ گیا۔
مرہامہ کولگام میں سیکورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے میں مشتبہ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں، اس بناء پر کولگام پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے علاقے کا محاصرہ کیا اور یہاں ایک انکاونٹر شروع ہوا۔
مسلح دہشت گردوں نے دیر رات کاکرن کولگام میں ایک مقامی راجپوت ہندو پر گولیاں چلا کر اسے زخمی کر دیا۔ اگرچہ اسے فوری طور اسپتال میں داخل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نالا کر دم توڑ بیٹھا۔ سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
جموں وکشمیر کے کوریل منزگام کولگام میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں ایک پاکستانی سمیت دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ اس آپریشن میں جموں و کشمیر پولیس سے وابستہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ٹی بی یعنی تپ دق کے خاتمے کے لئے حکومت ہر محاذ پر اپنے وسائل اور خدمات کو بروئے کار لارہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس سال ایک سروے کے مطابق وادی کے تین اضلاع میں ٹی بی کے کیسوں میں کمی کے پیش نظر ان اضلاع کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔
ریاست کے مسلمان اور سکھ بھی تشدد کے شکار بنے تاہم انہیں فلم میں نہیں دکھایا گیا ہے، کشمیری پنڈتوں کے ساتھ ہوے سانحہ کی مزمت کرتے ہیں ، وہ ایک افسوس ناک واقعہ ہے۔ عمر کا بیان
اس ایپ Sukoon E Kashmir کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں کشمیری زبان کے فروغ کے لیے ایک خاص سیکشن متعارف کرایا گیا ہے تاکہ کشمیری زبان پر نہ صرف کام کیا جائے بلکہ اسے فروغ دینے کے لیے کام کیا جائے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے آڈورہ علاقے میں ملی ٹینٹوں نے ایک سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے دیر گیے کولگام کے آڈورہ علاقے میں سرپنچ شبیر احمد میر ولد محمد عبدا للہ میر کو اپنے گھر کے نزدیک گولیاں مار کر شدید طورپر زخمی کر دیا۔ گرچہ اسے فوری طور پر ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا۔ تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
Kiss Wall کے سامنے ہی یہ سپر اسٹار شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بوسہ دیتے آئے نظر
PICS: پھر عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے مچایا تہلکہ، اب ایسی ڈریس میں آئیں سامنے
PICS: سب کچھ بھول کر اس اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران!