Jammu and Kashmir News : مسلح ملی ٹینٹوں نے آج شام دیر گئے کولہ پورہ کولگام میں ایک مقامی پنچ کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ پنچ کو جلدی سے ضلع اسپتال کولگام میں داخل کرایا گیا ، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ۔
Jammu and Kashmir News : پاری ون کولگام (Kulgam) میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ہوئے انکاونٹر میں ایک ملی ٹینٹ کو مار گرایا گیا ہے ۔ اس جھڑپ کے دوران پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ تین فوجی جوانوں اور دوعام شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
میگا بلاک دیوس میں شرکت کرنے سے عوامی مسائل کی نہ صرف سنوائی ہو رہی ہے بلکہ عوام اور انتظامیہ مل جل کر مسائل کا حل ڈھونڈتے ہیں۔
J&K News : جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) کی معیشت میں باغبانی شعبہ ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا ہے اور ایسے میں ہارٹیکلچر کو بڑھاوا دینے کے لئے ہارٹیکلچر نرسریوں (Horticulture Nurseries)کا رول نہایت اہم ہے جبکہ اس سے روزگار کے مواقع فراہم ہو رہے ہیں ۔
Jammu and Kashmir : اوکے کولگام میں آج صبح سیکورٹی فورسز کو علاقے میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ، جس کے بعد سیکورٹی فورسیز نے علاقے کا محاصرہ کیا اس دوران ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا ، جو کہ دوپہر تک جاری رہا ۔
جموں و کشمیر (Jammu and Kashmir) میں مقیم گجر بکروال طبقے نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ریزرویشن (Reservation) کو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا جائے اور ساتھ ہی اس زمرے میں اعلیٰ درجے کے افراد کو شامل کرنے کی بجائے ایس ٹی زمرے کے لوگوں کی فلاح و بہبود پر کام کیا جائے ۔
Jammu and Kashmir News : اجرو قاضی گنڈ میں دونوں انکاونٹرس کے تعلق سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں آئی جی پی نے کہا کہ ملی ٹینٹوں کی ہلاکت سے لگ بھگ جنوبی کشمیر میں جیش کا صفایا ہو گیا ہے۔ جبکہ مہلوک ملی ٹینٹ عام شہریوں کی ہلاکت اور سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
Jammu and Kashmir News : نیشنل کانفرنس کی سینر لیڈر و سابقہ وزیر سیکنہ ایتو، پی ڈی پی کے سینر لیڈر و ڈی ڈی سی ممبر ڈی کے مرگ گلزار احمد ڈار نے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ کیا ہے ۔ سیاسی لیڈران نے متاثرین کی بازآبادکاری کا مطالبہ کیا ہے۔
Kulgam News : ملی ٹینٹوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ کولگام پولیس ، 1 آر آر ، سی آر پی ایف اور دیگر سیکورٹی ایجنیساں ریڈونی آپریشن کا حصہ تھیں ۔
75 سالہ لاجونتی دیوی کا کل شام انکے آبائی علاقے میں انتقال ہوا، اقلیتی فرقے سے تعلق رکھنے والے ہندو راجپوت گھرانے کی ڈھارس بندھانے کے لیے مقامی مسلمانوں نے نہ صرف ہمدردی کا مظاہرہ کیا بلکہ آخری رسومات کے لیے تمام تر لوازمات پورے کیے اور اس طرح ایک بار پھر روایتی بھائی چارے کی مثال پیش کی۔
کانگریس پارٹی کے سینئر مرکزی لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ ریاست میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد غربت پیدا ہوگئی ہے جبکہ بے روزگاری اور مہنگائی نے بھی عام انسان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
عمیر کے مطابق نوجوان اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ وہ بُرے عادات اور نشہ خوری جیسی بدعت سے بھی دور رہ سکتے ہیں
مہوش اپنی ایجاد اور قومی ایوارڈ کو اپنے والدین اور اساتذہ کے نام کیا۔ مہوش دسویں جماعت کی طالبہ تھی جب اس کا ماڈل سائنس نمائش کانفرنس میں مختلف سائنسی ایجادات کی تنظیموں کے سامنے پیش کیا گیا۔
Jammu and Kashmir News : محکمہ تعلیم میں کام کرنے والے دو لیکچررز نے اس کی کھوج کا دعویٰ کیا ہے ۔ ڈاکٹر روف حمزہ اور منظور جاوید کے مطابق یہ فاسلسس کی سب سے بڑی سائٹ ہو سکتی ہے ، جہاں طرح طرح کے فاسلس پائے جا رہے ہیں ۔
Jammu and Kashmir News : جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ملکی قیادت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ سُدھر جاو ، ریاستی عوام کے صبر کا امتحان مت لو ورنہ آپ بھی مٹ جاو گے۔
Kiss Wall کے سامنے ہی یہ سپر اسٹار شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بوسہ دیتے آئے نظر
PICS: پھر عرفی جاوید نے اپنی بولڈنیس سے مچایا تہلکہ، اب ایسی ڈریس میں آئیں سامنے
PICS: سب کچھ بھول کر اس اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردی ایسی تصویر، فینس رہ گئے حیران!