دنیا اس مشکل وقت میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔ اس مشکل وقت میں نیٹ ورک 18 ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہمارے ملازمین رضاکارانہ طور پر ایک دن کی تنخواہ وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں جمع کرارہے ہیں۔

یہ رقم کورونا بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے یومیہ مزدوروں تک پہنچائی جائیگی۔

اگر آپ بھی تعاون کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی عطیہ کریں۔

آپ کا پیسہ وزیر اعظم کی شہری امداد اور ہنگامی صورتحال فنڈ (پی ایم کیئرز فنڈ) میں جائے گا۔۔

عطیہ کرنے کے بعد #Indiagivesکے ساتھ ہمیں ٹویٹ کریں اور ہم آپ کو چیمپینز برائے کاز کی فہرست میں شامل کریں گے۔