ہوم » نیوز » امراوتی

کانگو میں ایبولا سے 17 افرادکی موت

کانگو جمہوری ریاست میں مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے کی اطلاع دی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: May 09, 2018 10:18 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کانگو میں ایبولا سے 17 افرادکی موت
مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے کی اطلاع دی ہے۔

کنشاسا ۔ کانگو جمہوری ریاست میں مقامی صحت کے حکام نے ایبولا وائرس کے پھیلنے کی تصدیق کرتے ہوئے 17 افراد کی موت اور 21 مریضوں کو خونی بخار کی علامات ملنے کی اطلاع دی ہے۔کانگو کی وزارت صحت نے آج ایک بیان جاری کرکے اس جان لیوا وبا کی اطلاع دی۔


متاثرہ علاقے میں بھیجی گئی طبی ٹیموں نے بیماروں سے پانچ نمونے لئے۔ٹسٹ کے دوران دو نمونوں میں ایبولا وائرس کازیئرس ا سٹرین‘ پایا گیا۔

First published: May 09, 2018 10:17 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading