تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول اوردوم کے نتائج کا اعلان۔۔یہاں دیکھیں نتائج

Apr 18, 2019 05:25 PM IST | Updated on: Apr 18, 2019 05:25 PM IST
تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول اوردوم کے نتائج کا اعلان۔۔یہاں دیکھیں نتائج

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول اوردوم کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ مجموعی طورپر سال اول میں 59.08 فیصد طلبا کو کامیاب قراردیاگیاہے۔جبکہ سال دوم میں 65 فیصد طلبا نے کامیابی حاصل کی ہے۔اس باربھی لڑکوں پر لڑکیوں کے سبقت برقراررہی ہے۔76 فیصد کامیابی کے تناسب کے ساتھ ضلع میڈچل کو پہلامقام حاصل ہواہے۔جبکہ ضلع 71 فیصد تناسب کے ساتھ رنگاریڈی دوسرے نمبرپرہیں۔ وہیں ضلع میدک کو آخری مقام حاصل ہواہے۔

یہاں دیکھیں نتائج

Loading...

Loading...