بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے دیر رات شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، کچھ گھنٹوں میں ہی ہوگئی وائرل

کم شرما نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کی شروعات شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی فلم محبتیں سے کی تھی ۔

Oct 21, 2019 05:37 PM IST | Updated on: Oct 21, 2019 05:37 PM IST
بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے دیر رات شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، کچھ گھنٹوں میں ہی ہوگئی وائرل

بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے دیر رات شیئر کی ایسی ہاٹ تصویر ، کچھ گھنٹوں میں ہی ہوگئی وائرل

اپنے شوہر سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ کم شرما ان دنوں ممبئی میں ہی ہیں اور اپنی فٹنس پر کافی توجہ دے رہی ہیں ۔ یوگا سے سپر فٹ ہوچکیں کم شرما نے اتوار دیر رات اپنی ایک تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کی اور جیسے ہی یہ تصویر سامنے آئی ، ان کی کافی تعریف ہونے لگی ۔ کم شرما نے اپنی ایک بکنی تصویر شیئر کی ، جس کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

اپنی اس تازہ تصویر میں 39 سال کی کم شرما ملٹی کلر بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ اپنی اس تصویر میں وہ پول میں مستی کررہی ہیں ۔ کم شرما کی اس تصویر پر ان کے انڈسٹری کے بھی کئی دوستوں نے تبصرہ کیا ہے ۔ وہیں فینس کو بھی ان کا یہ انداز کافی پسند آرہا ہے ۔

Loading...

View this post on Instagram

Happy girl

A post shared by Kim Sharma (@kimsharmaofficial) on

خیال رہے کہ کم شرما اس سے پہلے بھی اپنی بکنی تصاویر شول میڈیا پر شیئر کرچکی ہیں ۔ گزشتہ دنوں کم اپنے شوہر علی پجانی سے الگ ہوئی تھیں ۔ علاحدگی کے بعد کم اور اداکار ہرش وردھن رانے کے درمیان نزدیکیوں کی خبریں کافی سرخیوں میں رہی ہیں ۔

View this post on Instagram

Turning my back on the week like

A post shared by Kim Sharma (@kimsharmaofficial) on

بتادیں کہ کم شرما نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کی شروعات شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کی فلم محبتیں سے کی تھی ۔ اس کے بعد وہ  فلم فدا ، کہتا ہے دل بار بار ، تم سے اچھا کون ہے ، نہلے پر دہلا اور منی ہے تو ہنی ہے جیسی فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Loading...