مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور مساجد کمیٹی میں دھوم دھام سے منایا گیا آزادی کا جشن

دانشوروں نے ملک کی آزادی تحریک پر روشنی ڈالتے ہوئے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور آپسی و اتحاد و اتفاق پر زور دیا

Aug 15, 2018 07:42 PM IST | Updated on: Aug 15, 2018 07:42 PM IST
مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور مساجد کمیٹی میں دھوم دھام سے منایا گیا آزادی کا جشن

مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور مساجد کمیٹی میں دھوم دھام سے منایا گیا آزادی کا جشن

مدھیہ پردیش وقف بورڈ اور مساجد کمیٹی میں آزادی کا جشن دھوم دھام سے منایاگیا۔وقف بورڈ دفتر میں منعقدہ تقریب میں پہلے بورڈ چیئرمین شوکت محمد خان نے قومی پرچم کو لہرایا اور اس کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ دانشوروں نے ملک کی آزادی تحریک پر روشنی ڈالتے ہوئے مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور آپسی و اتحاد و اتفاق پر زور دیا۔

Loading...

Loading...