رام مندرکی تعمیر کے لئے سنت شپرا کے ساحل پر اپواس کریں گے

اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر شروع کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں مدھیہ پردیش کے اجین میں سادھو سنت شپرا ندی کے رام گھاٹ پر چھ دسمبر کو اپواس پر بیٹھیں گے۔

Dec 04, 2018 01:14 PM IST | Updated on: Dec 04, 2018 01:16 PM IST
رام مندرکی تعمیر کے لئے سنت شپرا کے ساحل پر اپواس کریں گے

علامتی تصویر

اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر شروع کرنے کے مطالبے کے سلسلے میں مدھیہ پردیش کے اجین میں سادھو سنت شپرا ندی کے رام گھاٹ پر چھ دسمبر کو اپواس پر بیٹھیں گے۔اجین کے چاردھان مندر کے مہا منڈلیشور سوامی شانتی سوروپ آنند اس کی قیادت کریں گے۔ ان کے ساتھ دیگر سادھو سنت بھی اپواس میں شامل ہوں گے۔

مہامنڈلیشور نے کہا کہ وہ خود رام مندر بنوانے کےلئے تحریک سے منسلک ہیں۔اب تک اس بارے میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کی صورت میں وہ اپواس کریں گے۔

Loading...

چاردھام مندر کے ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ سے اپواس کےلئے اجازت لی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دہشت گرد مسعود اظہر کی دھمکی، اجودھیا میں رام مندر بنا تو دہلی سے کابل تک مچے گی تباہی

شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھیں تصویریں

Loading...