ہوم » نیوز » وطن نامہ

ڈبلیو ایچ او کی روک کے ایک دن بعد ICMR نے کہا، ہندستان میں ہائیڈروکسی کلوروکوئین کا استعمال ہوتا رہے گا

نئی دہلی: ہائی ڈروکسو کلوروکوئین (Hydroxychloroquine) پر بڑھتی فکر اور ڈبلیو ایچ او (WHO ) کے اس کے گلوبل سالیڈیریٹی ٹرائل کو روکنے کے فیصلے کے درمیان ہندستان نے اس کا استعمال کووڈ-19 سے بچاؤ کیلئے ہیلتھ ورکرس (Healthcare Workers) کے درمیان جاری رکھنے کی بات کہی ہے۔

  • Share this:

انڈین کاؤنسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر بلرام بھارگو نے کہا کہ دوا کو شروعاتی طور پر مارچ میں سجھایا گیا تھا۔ اس کےاستعمال سے پہلے اس کا ایک ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں اس دوا میں اینٹی وائرل(Anti-viral) گن دکھے گئے تھے۔

کیس اسٹڈیز میں نہیں دیکھے گئے ہیں Hydroxychloroquine کے بہت سے سائڈ افیکٹ: ڈاکٹر بھارگو

حالانکہ بھارگو نے کہا کہ آبزرویشن تحقیق اور کیس کنٹرول اسٹڈیز کی جارہی ہیں جس میں ہائی ڈروکسو کلوروکوئین (Hydroxychloroquine) سے بہت سے سائڈ افیکٹ نہیں دیکھے گئے ہیں۔ بھارگو نے مرکزی حکومت کو کوروناوائرس کے مسئلے پر سجھاؤ دیتے ہوئے کہا ہم نے سوچا تا کہ یہ COVID-19 کو روکنے کیلئے کارگر دوا ہوگی اور حیاتیاتی امکان ، جانچ کے اعداد و شمار اور اس کی دستیابی اور حفاظت پر غور کرتے ہوئے ہماسے سخت طبی نگرانی میں اس کا تجرباتی طریقے سے استعمال کا سجھاؤ دیتے ہیں۔

اس کے خاص نقصان نہیں لیکن کرسکتی ہے فائدہ: ڈاکٹر بھارگو
بھارگو نے کہا، جس ہفتے سے اس کے استعمال کیلئے سجھاؤ دیا گیا تھا۔ ہمیں ہائی ڈروکسو کلوروکوئین (Hydroxychloroquine) پر کچھ اعدادوشمار ہندستان کو لیکر ملے ہیں جس میں دیکھا گیا ہے کہ اس کے استعمال میں کوئی پریشانی نہیں ہے لیکن یہ فائدہ کرسکتی ہے۔
مارچ کے پہلے ہفتے میں ICMR نے دیا تھا HCQ کے استعمال کا سجھاؤ
آئی سی ایم آر کے ڈی جی نے کہا ہے کہ حکومت کی حالیہ ایڈوائزری میں HCQ کے استعمال کو نیم فوجی دستوں اور پولیس اہلکاروں جیسے فرنٹ لائن اہلکاروں کے درمیان بڑھانے کو کہا گیا ہے۔ ایسا اس سے ہونے والے نقصان اور فائدے تجزیہ کے بعد کیا گیا ہے۔
First published: May 26, 2020 09:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading