مشہور ٹی وی اینکر Rohit Sardana کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، کورونا سے بھی تھے متاثر، میڈیا کی دنیا میں غم کی لہر
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔
مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا (Rohit Sardana) کا جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ روہت سردانا کے انتقال پر نیوز18 (News18 ) کے اینکر اور سینئر صحافی امیش دیوگن نے ٹویٹ کیا، انہوں نے لکھا، میرے دوست صحافی روحت سردانا کے موت کی خبر سن کر صدمے میں ہوں، مہادیو اپنے چرنوں میں جگہ دے۔
سینئر صحافی راج دیپ دیسائی نے روہت سردانا کے انتقال کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، دوستوں بیحد دکھ بھری خبر ہے۔ مشہور ٹی وی نیوز اینکر روہت سردانا کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہیں آج صبح دل کا دورہ پرا تھا۔ ان کے کنبے کے لئے تعزیت پیش ہے۔
More terrible news friends. Well known Tv news anchor Rohit Sardana has passed away. Had a heart attack this morning. Deep condolences to his family. RIP
وہیں سینیئر صحافی سدھیر چودھری نے بھی ٹویٹ کیا، اب سے تھوڑی پہلے جتیندر شرما کا فون آیا۔ اس نے جو کہا سن کر میرے ہاتھ کانپنے لگے۔ ہمارے دوست اور ساتھی روہت سردانا کی موت کی خبر تھی۔ یہ وائرس ہمارے اتنے قریب سے کسی کو اٹھا لے جائے گا یہ سوچا بھی نہیں تھا۔ اس کیلئے نیں تیار نہیں تھا، یہ بھگوان کی نا انصافی ہے۔
अब से थोड़ी पहले @capt_ivane का फ़ोन आया।उसने जो कहा सुनकर मेरे हाथ काँपने लगे।हमारे मित्र और सहयोगी रोहित सरदाना की मृत्यु की ख़बर थी।ये वाइरस हमारे इतने क़रीब से किसी को उठा ले जाएगा ये कल्पना नहीं की थी।इसके लिए मैं तैयार नहीं था।ये भगवान की नाइंसाफ़ी है..
ॐ शान्ति
بتادیں کہ روہت سردانا (Rohit Sardana) کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ رہے۔ ان دنوں آج تک نیوز چینل پر نشر ہونے والے شو دنگل کی اینکرنگ کرتے تھے۔ 2018 میں روہت کو گنیش شنکر ودیارتھی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔