اپنا ضلع منتخب کریں۔

    دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہوئے ظلم کے چلتے آیا کوروناوائرس: دہشت گرد سید صلاح الدین

    صلاح الدین نے کہا کہ اس بیماری سے احتیاط برتنی چاہئے لیکن اللہ سب سے بڑا ہے۔  دنیا بھر میں اس بیماری نے پاؤں پسار لئے ہیں۔ ہمیں اس گھڑی میں احتیاط برتنےاور اللہ پر بھروسہ کرنا ہے'۔

    • Share this:
    دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین (Hizbul Mujahideen ) کے چیف سید صلاح الدین ((Syed Salauddin)  نے کوروناوائرس (Coronavirus) کو مذہب سے جوڑ دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ کوروناوائرس دنیا میں اس لئے آیا ہے کہ ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔ صلاح الدین نے یہ بھی کہا ہے کہ اب یہ  بیماری ایسے لوگوں کو اپنا شکار بنائے گی جس نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو پریشان کیا ہے۔ اس خطرناک دہشت گرد نے اپنا آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ 5 منٹ کے اس آڈیو میں اس نے دنیا کے کئی لیڈران کو دھمکی بھی دی ہے۔

    سید صلاح الدین نے کہا، 'کوروناوائرس ایک ایسی بیماری ہےجس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ سائنس بھی اس کے آگے فیل ہورہی ہے۔ اور اس بیماری کی اہم وجہ ہے مسلمانوں پر دنیا بھر میں زیادتی۔ ان پر ظلم ڈھائے گئے ہیں۔ روہنگیا مسلمان فلسطین اور کشمیریوں پر جو ظلم ہوئے ہیں اس وجہ سے اس بیماری نے ان کو جکڑا ہے۔ کچھ مسلمان حکومتیں عیاشی میں اپنے دین کو بھول گئی تھیں وہ قصوروار ہیں'۔

    صلاح الدین نے کہا کہ اس بیماری سے احتیاط برتنی چاہئے لیکن اللہ سب سے بڑا ہے۔ ہندستان میں جو کشمیریون پر وزیر اعظم نریندر مودی ظلم ڈھارہے ہیں اب اس بیماری سے وہ بھی نہیں بچ پائیں گے۔ دنیا بھر میں اس بیماری نے پاؤں پسار لئے ہیں۔ ہمیں اس گھڑی میں احتیاط برتنےاور اللہ پر بھروسہ کرنا ہے'۔
    Published by:sana Naeem
    First published: