ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

آگرہ: 8 مسجدوں میں ملے 89 جماعتی، سخت سکیورٹی کے درمیان کئے گئے کورنٹائن

دہلی (Delhi) کے نظام الدین مرکز (Nizamuddin Markaz) میں منعقد تبلیغی جماعت میں شامل 89 لوگوں کو آگرہ کی 8 مسجدوں سے پکڑا گیا ہے۔ ان ہوٹلوں میں بنے شیلٹر ہوم میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سبھی کاسیمپل کورونا ٹیسٹ کیلئے لکھنؤ بھیجا گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اگر ان لوگوں میں کوئی غیر ملکی شہری ملا تو اس کے خلاف ایف آئی آر (FIR) درج بھی ہوگی۔

  • Share this:

غور طلب ہے کہ دہلی کے نظام الدین تبلیغی جماعت میں یوپی کے 19 اضلاع کے 157 لوگ شامل ہوئے تھے۔ اس کے بعد حکومت نے ان سبھی ضلعوں کے پولیس کپتانوں کو ان کی تلاش کرکے انہیں کورنٹائن کرنے کی ہدایات تھی۔ منگل کی شام کو پولیس کی 12 آپریشن کلین کے تحت 8 مسجدوں میں چھاپہ ماری کی اور 89 لوگوں کو پکڑا۔ اس کے بعد سبھی ہوٹلوں میں بنے شیلٹر ہوم میں 1 دنوں کیلئے کورنٹائن کردیا گیا۔

First published: Apr 01, 2020 10:33 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading