ہوم » نیوز » عالمی منظر

بغیر ماسک کے مسجدوں میں لگ رہی بھیڑ، پاکستانی بولے۔ "اللہ ہمیں بچائیں گے"

پوری دنیا میں کوروناوائرس (Coronavirus) کا خوف ہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر رہے ہیں لیکن ایسالگ رہا ہے کہ پاکستان (Pakistan) کے لوگوں کوکوروناوائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔

  • Share this:
بغیر ماسک کے مسجدوں میں لگ رہی بھیڑ، پاکستانی بولے۔
پوری دنیا میں کوروناوائرس (Coronavirus) کا خوف ہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر رہے ہیں لیکن ایسالگ رہا ہے کہ پاکستان (Pakistan) کے لوگوں کوکوروناوائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔

اسلام آباد: پوری دنیا میں کوروناوائرس  (Coronavirus) کا خوف ہے۔ لوگ گھروں سے باہر نکلنے میں بھی ڈر رہے ہیں لیکن ایسالگ رہا ہے کہ پاکستان  (Pakistan)  کے لوگوں کوکوروناوائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔ لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجدوں(Mosques) میں نماز پڑھنے کیلئے جمع ہورہے ہیں اور وی بھی بغیر ماسک کے۔ بتادیں کہ گزشتہ مہینے وزر اعظم عمران خان(Imran Khan) نے سارے مذہبی پروگراموں کے انعقاد پر پابندی لگادی تھی۔ ساتھ ہی کہاتھا کہ 5 سے زیادہ لوگوں کی بھیڑ کہیں جمع نہیں ہونی چاہئے۔


"اللہ ہمارے ساتھ ہے"

پاکستان میں رہنے والے شبیر درانی نے کہا کہ وہ ہر دن نماز پڑھنے کیلئے ملتان کی ایک مسجد میں آتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ صرف وہ ہی نہیں بلکہ اس مسجد میں درجنوں کی بھیڑ جمع ہوتی ہے۔ اور خاص بات یہ ہے کہ یہاں کوئی ماسک بھی نہیں پہنتا۔ انہوں نے کہا کہ، "ہمارے مولو ی کہتے ہیں کہ جس طرح سے وائرس کا پھیلاؤ نغربی ممالک میں ہے ویسا ہمیں نہیں ہوسکتا۔ ہم لوگ نماز پڑھنے سے پہلے ہر روز 5 مرتبہ ہاتھ۔منھ دھوتے ہیں۔ ایسے میں ہمیں کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور اللہ ہمارے ساتھ ہے۔


کورونا کے آگے مذہب

دو ہفتے بعد رمضان کا پاک مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ ایسے میں ییاں کے انتظامیہ کے سامنےت لوگوں کو مسجدوں میں آنے سے منع کرنا مشکل ہوگا۔ بتادیں کہ پاکستان میں مذہب ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ یہاں ہر بڑی۔چھوٹی سیاسی پارٹیاں مذہب کے نام پر ووٹ لیتی ہیں۔ پی ایم عمران خان کے خاص ساتھی مرزا شہزاد اکبر نےکہام "مذہب اور نماز پاکستان میں بیحد جذباتی مسئلہ ہے۔ ایسے میں حکومت کو کافی سوچ سمجھ کر کوئی قدم اٹھانا پڑتا ہے"َ۔
First published: Apr 14, 2020 07:57 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading