உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا سے ہوگا کورونا وائرس کا خاتمہ: تحقیق

     کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وارم انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ میڈیسن کے پروفیسر کم جانڈا اور ایلی آر۔ کیلاوے نے کہا کہtapeworm medicine میں سیلیسیلانیلائڈز (Salicylanilides) کلاس کا کیمیکل ہوتا ہے جو کہ کورونا کو روکنے میں موثر ہے۔

    • Share this:
      نیویارک: کیا پیٹ کے کیڑے مارنے والی دوا سے کورونا وائرس (Coronavirus) کا علاج سےکیا جا سکتا ہے؟ کیا ایسی دوا مہلک وائرس کے خلاف موثر ترین ہتھیار ثابت ہو سکتی ہے؟ ایک نئی تحقیق میں ایسی ہی بات سامنے آئی ہے۔ کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وارم انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ میڈیسن کے پروفیسر کم جانڈا اور ایلی آر۔ کیلاوے نے کہا کہtapeworm medicine میں سیلیسیلانیلائڈز (Salicylanilides) کلاس کا کیمیکل ہوتا ہے جو کہ کورونا کو روکنے میں موثر ہے۔

      کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وارم انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ میڈیسن کے لیب میں اسٹڈی کی گئی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ دوا 48 گھنٹوں کے اندر وائرس کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

      کم جانڈا نے کہا کہ گزشتہ 10-15 سالوں سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ سیلیسیلینیلائڈز (Salicylanilides) مختلف قسم کے وائرس کے خلاف ایکٹولی طور پر کام کرتا ہے۔ حالانکہ یہ آنتوں سے متعلق ہے اور اس کا زہریلا اثر بھی ہوسکتا ہے۔ اس لئے ہم نے چوہوں اور خلیوں پر مختلف قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ کیے تاکہ اپنی بات کو پختہ طور پر ثابت کرسکیں۔

      کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ ۔(تصویر:shutterstock)۔
      کورونا کی تیسری لہر کا خطرہ ۔(تصویر:shutterstock)۔

      اس لیب اسٹڈی میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ یہ دوا یعنی سیلیسیلانیلائڈز (Salicylanilides) سے کورونا وائرس کا RNA 93 فیصد کمزور کرتی ہے۔ حالانکہ اس کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں ہو پائی ہے کیونکہ اس اسٹڈی میں انسانوں پر آزما کر دوا کے اس اثر کی تصدیق کے لیے نہیں دیکھا گیا ہے لیکن بنگلہ دیش کے ایک نجی اسپتال سے جو معلومات سامنے آئی ہے وہ کسی بڑی خوشخبری سے کم نہیں ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: