ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں صد فیصد 'جنتا کرفیو'، بازار بند،سڑکیں سنسان ،مساجد سمیت دیگر عبادت گاہیں بند

مہاراشٹر میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 64 سے تجاوز کر گئی ہے۔جعکہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ممںئی میں میٹرو،مونو کے ساتھ ساتھ ٹیکسی بھی بند ہیں۔جبکہ۔کئی روٹ پر لوکل اور بیسٹ کی بسیں چلائی جارہی ہیں ،لیکن مسافر نہیں ہیں۔ اسٹیشںوں پر اکادکا لوگ نظر آرہے ہیں،سینٹرل ریلوے،ویسٹرن ریلوے،کوکن ریلوے نے متعدد طویل مسافتی گاڑیوں کو منسوخ کردیا ہےجبکہ کل روانہ ہونے والی ٹرین اپنی منزل تک پہنچائیں جائیں گی۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 22, 2020 03:43 PM IST
  • Share this:
ممبئی سمیت مہاراشٹر بھر میں صد فیصد 'جنتا کرفیو'،  بازار بند،سڑکیں سنسان ،مساجد سمیت دیگر عبادت گاہیں بند
پورے ملک میں جنتا کرفیو کا مثبت اثر

ممبئی: مہاراشٹر گیر سطح پر کروڑوں شہریوں نے کورونا وائرس سے خود کو بچانے کے لیے جنتا کرفیو کے تحت گھروں میں قید رہنا ہی بہتر سمجھا ہے۔دکانیں ،بازار،مالز بند رہے،جبکہ سڑکیں اور قومی شاہراہوں پر موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت نہ کے برابر رہی،ممبئی بھی۔اس کا اثر صدفیصد رہا ،سینکڑوں مساجد نے اذانیں دیں ،لیکن نماز گھروں میں پڑنے کی ہدایت دے دی گئی۔

مہاراشٹر میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 64 سے تجاوز کر گئی ہے۔جعکہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ممںئی میں میٹرو،مونو کے ساتھ ساتھ ٹیکسی بھی بند ہیں۔جبکہ۔کئی روٹ پر لوکل اور بیسٹ کی بسیں چلائی جارہی ہیں ،لیکن مسافر نہیں ہیں۔ اسٹیشںوں پر اکادکا لوگ نظر آرہے ہیں،سینٹرل ریلوے،ویسٹرن ریلوے،کوکن ریلوے نے متعدد طویل مسافتی گاڑیوں کو منسوخ کردیا ہےجبکہ کل روانہ ہونے والی ٹرین اپنی منزل تک پہنچائیں جائیں گی۔

جبکہ سینٹرل اور ویسٹرن ریلویز کی لوکل 40 فیصد چلائی جارہی ہیں جبکہ میٹرو کی خدمات بند کر دی گئی ہیں۔صرف ایمرجنسی خدمات دستیاب ہیں۔

First published: Mar 22, 2020 03:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading