ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

کورنٹائن میں رکھا گیا شخص برہنہ دوڑا، پڑوسی خاتون کو دانتوں سے کاٹا، موت

تملناڈون کے وزیر اعلیٰ کے۔پلانی سوامی نے سنیچر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ لاک ڈاؤن کا معاشی اثر سنگین ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مرکز سے 9 ہزار کروڑ روپئے کا گرانٹ مانگا۔

  • Share this:
کورنٹائن میں رکھا گیا شخص برہنہ دوڑا، پڑوسی خاتون کو دانتوں سے کاٹا، موت
لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ذاتی صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایڈوائزری میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بار بار صابن اور پانی سے ہاتھ دھوئیں اور کھانسی چھینکتے وقت اپنا منھ ڈھانپ لیں۔۔(تصویر: علامتی فوٹو،نیوز18)۔

سری لنکا (sri lanka)  سے لوٹنے کے بعد کوروناوائرس (CoronaVirus)  کے چلتے پاس کے ایک گاؤں میں واقع اپنے گھر میں الگ رکھا گیا ایک نوجوان برہنہ ہوکر باہر بھاگا اور پڑوس میں رہنے والی 80 سالہ خاتون کو بری طرح کاٹ لیا۔ جس سے ان کی موت ہوگئی۔ پولیس نے سنیچر کو بتایا کہ خاتون ک جمعے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے گلے پر چوٹ کے نشان تھے۔ سنیچر کو اس کی موت ہوگئی۔ نوجان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تملناڈون کے وزیر اعلیٰ کے۔پلانی سوامی نے سنیچر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا کہ لاک ڈاؤن کا معاشی اثر سنگین ہونے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے مرکز سے 9 ہزار کروڑ روپئے کا گرانٹ مانگا۔


پلانی سوامی نے مودی کو لکھے خط میں کہا کہ تملناڈو حکومت سمیت کئی ریاستوں نے راحت پیکجوں کا اعلان کیا ہے جنہیں وزیر اعظم غریب کلیان یوجنا سے مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اور راحت قدموں کی ضرورت ہوگی اور  اسی کے مطابق صحت کے انفراسٹرکچر اور طبی سامان کے لئے اخراجات کی ضرورت ہوگی۔

First published: Mar 29, 2020 07:39 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading