ہوم » نیوز » عالمی منظر

آگئی کوروناوائرس کی ایکسپائری ڈیٹ، اس تاریخ کے بعد ختم ہوگی کووڈ19 وبا

سائنسدانوں نے اپنی ایک اسٹڈی (study) میں وہ تاریخ بتائی ہے جس کے بعد کچھ ممالک میں کورونا وائرس (Coronavirus) کی وبا پوری طرح سے ختم ہوجائےگی۔‌ سنگاپور(Singapore) کے کچھ محققین نے کہا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد برطانیہ (Britain) میں کوروناوائرس پوری طرح ختم ہوجائے گا۔

  • Share this:
آگئی کوروناوائرس کی ایکسپائری ڈیٹ، اس تاریخ کے بعد ختم ہوگی کووڈ19 وبا
علامتی تصویر

سائنسدانوں نے اپنی ایک اسٹڈی (study) میں وہ تاریخ بتائی ہے جس کے بعد کچھ ممالک میں کورونا وائرس  (Coronavirus)  کی وبا پوری طرح سے ختم ہوجائےگی۔‌ سنگاپور(Singapore) کے کچھ محققین نے کہا ہے کہ 30 ستمبر کے بعد برطانیہ (Britain) میں کوروناوائرس پوری طرح ختم ہوجائے گا۔

سنگاپور یونیورسٹی آف ٹکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے اپنے کچھ میتھیمیٹیکل ماڈلنگ کے ذریعے تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اعان کیا ہے کہ اگلے 4 مہینے میں برطانیہ میں کوروناوائرس پوری طرح ختم ہوجائے گا۔

سائنسدانوں کی ٹیم نے تاریخ کا اندازہ 7 مئی تک کا لگایا ہے۔ اس وقت تک برطانیہ میں کوروناوائرس کے چلتے 30 ہزار لوگوں کی موت ہو چکی تھی۔

اس کے بعد سائندانوں نے کچھ اور ممالک میں بھی کوروناوائرس پوری طرح سے ختم ہونے کو لیکر پیشن گوئی کی ہے۔ 8 مئی کو کچھ دوسرے ملکوں کو لیکر پیشن گوئی کی گئی ہے۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اٹلی میں 24 اکتوبر تک کوروناوائرس پوری طرح سے ختم ہوجائے گا۔ امریکہ میں 11 نومبر تک وائرس ختم ہوپائے گا۔ اسی طرح سے سنگاپور میں 27 اکتوبر تک کووڈ 19 کا پھیلاؤ ختم ہوجائے گا۔

حالانکہ پیشن گوئی کے بعد سائنسدانوں نے لوگوں کو وبا کو لیکر دھیان رکھنے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیشن گوئی کو لیکر قدرتی بے یقینی بنی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کچھ معاملوں میں کوروناوائرس کے خاتمے کی تاریخ بتانا خطرناک ہوسکتا ہے کیونکہ اس سے لوگ لاپرواہ ہوسکتے ہیں۔ وہ وائرس کو لیکر جاری کی گئی گائڈ لائنس کو فالو کر سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے صورتحال مشکل ہوسکتی ہے۔
اس درمیان کچھ ایکسرٹ نے بتایا ہے کہ جون کے ماہ میں برطانیہ میں کوروناوائرس کی وجہ سے ہونے والی موتیں بند ہوجائیں گی۔
دا سن کی ایک رپورٹ کے مطابق سینٹر فار بیسڈ میڈیسن کے ایک پروفیسر نے بتایا ہے کہ اگر وائرس اور موت کا یہی ٹرینڈ جاری رہتا ہے تو جون کے آخر تک ہمیں بیماری کے شکار لوگ ملنے مشکل ہوجائیں گے۔ Data analysis  سے یہ امید کی جاسکتی ہے۔
First published: May 24, 2020 09:02 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading