ہوم » نیوز » اسپورٹس

گھر میں بند وراٹ کوہلی کے ساتھ ہوا یہ واقعہ، بیوی انوشکا شرما نے بال پکڑ کر۔۔۔۔

نیا بھر کے باقی کھلاڑیوں کی طرح اس وقت وراٹ کوہلی (Virat Kohli) بھی گھر پر کوارنٹائن میں ہیں۔

  • Share this:
گھر میں بند وراٹ کوہلی کے ساتھ ہوا یہ واقعہ، بیوی انوشکا شرما نے بال پکڑ کر۔۔۔۔
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

ممبئی: دنیا بھر کے باقی کھلاڑیوں کی طرح اس وقت وراٹ کوہلی (Virat Kohli)  بھی گھر پر کوارنٹائن میں ہیں۔ کورونا وائرس(Coronavirus) کی وجہ سے سبھی کو گھر پر رہنے کو کہا گیا ہے اور پورے ہندستان میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ ایسے میں وراٹ کوہلی اپنی بیوی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما(Anushka Sharma) کے ساتھ وقت گزار رہےہیں۔ جس کی جھلک وہ سوشل میڈیا پر فینس کو دکھاتے رہتے ہیں۔ پورا ملک لاک ڈاؤن Lockdown ہے اور ہندستانی کپتان ممبئی میں بیوی کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ اس دوران ان کے بڑھتے بالوں کو دیکھ کر انوشکا نے ان کے بال پکڑ کر کاٹ ڈالے۔




 





View this post on Instagram




 

Meanwhile, in quarantine.. 💇🏻‍♂💁🏻‍♀


A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) on Mar 27, 2020 at 9:59pm PDT





انوشکا شرما نے ویڈیو شیئر کیا جس میں کوہلی کے بال کاٹتی نظر آرہی ہیں۔ کوہلی ویڈیو میں کہتے ہیں، "کوارنٹائن وقت ایسا ہوتا ہے جب آپ کچن کی قینچی سے اپنے بال کٹواتے ہیں۔ اد دوران انوشکا بڑی شدت سے وراٹ کے بال کاٹ رہی ہوتی ہیں اور جواب دیتی ہیں کہ ایسا کرنے کی مجھے اچازت دی گئی ہے۔ ویڈیو کے آخر میں کوہلی کہتے ہیں 'میری خوبصورت بیوی کا دیا ہوا شاندار ہیئر استائل"۔
First published: Mar 28, 2020 02:04 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading