உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کووڈ۔19: صفدرجنگ اسپتال کے دو ریزیڈینٹ ڈاکٹر کوروناوائرس پازیٹو، 24 گھنٹے میں 386 نئے کیس

    ملک کی راجدھانی دہلی کے ایک اور بڑے اسپتال کے ڈاکٹروں کے کورونا وائرس (Coronavirus ) کووڈ۔19 سے متاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملی اطلاع کے مطابق COVID-19 پازیٹو پائے گئے دونوں اسپتال میں ریزیڈینٹ ڈاکٹر ہیں۔

    • Share this:
    نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی کے ایک اور بڑے اسپتال کے ڈاکٹروں کے کورونا وائرس (Coronavirus ) کووڈ۔19 سے متاثرہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملی اطلاع کے مطابق COVID-19 پازیٹو پائے گئے دونوں اسپتال میں ریزیڈینٹ ڈاکٹر ہیں۔ نیوز ایجنسی پی ٹی آئی (PTI ) نے ذرائع کے حوالے سے یہ خببر دی ہے۔ بتادیں کہ اس سے پہلے دہلی میں محلہ کلینک اور ایک کینسر اسپتال کے ڈاکٹر کورونا پازیٹو پائے جاچکے ہیں۔

    Published by:sana Naeem
    First published: