اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حدیں پار کررہے تبلیغی جماعت کے کورونا مشتبہ، علاج میں مصروف ڈاکٹروں پر بھی تھوک رہے ہیں

    شمالی ریلوے کے سی پی آر اور دیپک کمار کے مطابق  یہ سبھی لوگ کورنٹائن سینٹر میں جگہ۔جگہ تھوک رہے ہیں۔ اس کے ساتھہی یہ ڈاکٹروں اور ملازمین پر بھی تھوک رہے ہیں۔ بتادیں کہ کورونا وائرس یا یا مشتبہ لوگوں کے تھوکنے سے اس وائرس کے پھیلنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

    • Share this:
    دہلی کے نظام الدین مرکز(Nizamuddin Markaz) سے تبلیغی جماعت (Tablighi Jamaat)  کے کورونا وائرس(Coronavirus)   مشتبہ لوگوں کو لے جاکر تغلق آبادمیں کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔ پہلے یہ لوگ نظام الدین مرکز چھوڑ کر جانے کو تیار نہیں تھے اور اب یہ لوگ کورنٹائن سینٹر میں ان کا علاج کررہے ڈاکٹروں اور دیگر ملازمین کو بھی پریشان کررہے ہیں۔ شمالی ریلوے کے سی پی آر اور دیپک کمار کے مطابق  یہ سبھی لوگ کورنٹائن سینٹر میں جگہ۔جگہ تھوک رہے ہیں۔ اس کے ساتھہی یہ ڈاکٹروں اور ملازمین پر بھی تھوک رہے ہیں۔ بتادیں کہ کورونا وائرس یا یا مشتبہ لوگوں کے تھوکنے سے اس وائرس کے پھیلنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

    سی پی آر او کے مطابق یہ لوگ بدھ کی صبح سے ہی خراب برتاؤ کررہے ہیں۔ یہ سبھی کھانے۔پینے کی  غیر ضروری اشیا کی مانگ کررہے ہیں۔ سی پی آر او دیپک کمار کے مطابق یہ سبھی لوگ ان کے علاج میں مصروف ڈاکٹروں اور ان کی دیکھ۔بھال کررہے ملازمین کے ساتھ برابرتاؤ کررہے ہیں۔ وہ سبھی کورنٹائن سینٹر میں جگہ۔جگہ تھوک رہے ہیں۔ وہ روک کے باوجود ہاسٹل میں گھومنے لگتے ہیں۔
    Published by:sana Naeem
    First published: