ہوم » نیوز » No Category

اب مشہور اداکار کرن کمار پائے گئے کوروناوائرس پازیٹو، 10 دن سے کررہے ہیں یہ کام

حال ہی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے سے مشہور و معروف اداکار کرن کمار بھی کورونا وائرس کی چپیٹ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

  • Share this:
اب مشہور اداکار کرن کمار پائے گئے کوروناوائرس پازیٹو، 10 دن سے کررہے ہیں یہ کام
حال ہی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے سے مشہور و معروف اداکار کرن کمار بھی کورونا وائرس کی چپیٹ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔

ملک میں کرونا وائرس (covid-19) کا قہر ر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک کووڈ 19 کے معاملے دے سامنے آ رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باوجود اس جان لیوا وائرس کے بڑھتے معاملوں نے سبھی کو فکر میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے سے مشہور و معروف اداکار کرن کمار بھی کورونا وائرس کی چپیٹ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ سب سے زیادہ دہ حیر ان کر دینے والی بات یہ ہے کہ کرن کمار کو کو کورونا وائرس کی کوئی علامات (coronavirus symptoms) نہیں ہیں لیکن پھر بھی بھی ان کے کورونا پازیٹیو (Coronavirus Positive) پائے جانے پر ان کی فیملی بھی دنگ رہ گئی۔ بتا یں کہ کرن کمار آر کی عمر عمر 74 سال اور ایسے میں انہیں خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔


بتایا جا رہا ہے کہ چودہ مئی کو کو کرن کمار کورونا وائرس پوزیٹو پائے گئے تھے۔ جس کے بعد بعد انہوں نے خود کو گھر میں ہیں یہی کورنٹائن کرلیا۔ انہوں نے اپنی فیملی والوں سے سے بھی دوری بنا لی‌ اور اور ایک فلور پر ہیں ہیں خود کو محدود کر لیا۔ کرن کمار یار دس دنوں سے کورنٹائن میں ہیں ہیں اور ان کا اگلا  (coronavirus tes ) کو وڈ 19 ٹیسٹ 25 مئی کو ہوگا۔


ٹائمز کی ایک رپورٹ میں ان سے بات کرنے کا کا دعوی کیا گیا ہے ہے اور وہ گھر پر کس م طرح خود کو‌ آئسولییٹ‌ لیٹ لیٹ رکھے ہوئے ہیں۔

اس رپورٹ کی مانیں تو تو کرن کمار نے بتایا ہے کہ کہ انہیں کسی بھی طرح کے کورونا وائرس کی کوئی بھی علامات نہیں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں کوئی کوئی کھانسی، سانس لینے میں کوئی بھی دقت یا پھر پھر کوئی دوسری علامت نہیں تھی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے گھر میں دو فلور ہیں ہیں وہ خود کو دوسرے فلور پر آئیسولییٹ کیے ہوئے ہیں۔
بتا دیں کہ کہ کرن کمار سے پہلے بھی انڈسٹری کے کئی لوگ لوگ کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ اس وبا سے سے سب سے پہلے سنگر کنیکا کپور کے کورونا پازیٹیو پائے جانے پر سبھی حیران تھے۔ وہیں اس کے بعد بعد فلم ساز کریم مورانی اور ان کی دونوں بیٹیاں یا جو امورانی اور شازیہ مورانی ی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے۔ حالانکہ یہ سبھی اسپتال میں فورا داخل ہوئے اور ایک دم ٹھیک ہوکر گھر واپس آگئے۔
First published: May 24, 2020 09:40 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading