ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

اس اداکارہ نے اپنے گھر میں کیا ایسا انوکھا کام، وائرل ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ

بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو گھر کا کام کرتے۔کرتے آپ کو ورک آؤٹ کرنا سکھا رہی ہیں۔ ویسے کہنا ہوگا کہ ان کی یہ کوشش بھی کافی مزیدار ہے۔

  • Share this:
اس اداکارہ نے اپنے گھر میں کیا ایسا انوکھا کام، وائرل ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مچ گیا ہنگامہ
بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو گھر کا کام کرتے۔کرتے آپ کو ورک آؤٹ کرنا سکھا رہی ہیں۔ ویسے کہنا ہوگا کہ ان کی یہ کوشش بھی کافی مزیدار ہے۔

ملک بھر میں لاک ڈاؤن (Lockdown 21) کے بعد بالی ووڈ کئ کئی ستاروں نے اب سوشل میڈیا پر اپنی ایکٹوٹی بڑھادی ہے۔ کئی ستارے اپنے فینس کو انگیج رکھنے کیلئے دلچسپ ویڈیو شیئر کررہے ہیں۔ اپنے ورک آؤٹ ویڈیو(Workout Video)   شیئر کررہا ہے تو کوئی اپنے گھر کا کام کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرہا ہے۔ وہیں بالی ووڈ کی اس اداکارہ نے اپنا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جو گھر کا کام کرتے۔کرتے آپ کو ورک آؤٹ کرنا سکھا رہی ہیں۔ ویسے کہنا ہوگا کہ ان کی یہ کوشش بھی کافی مزیدار ہے۔


دراصل یہ ویڈیو پوسٹ کیا ہے اداکارہ ادا شرما نے جو اکثڑ سوشل میڈیا پر کافی مزیدار ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ادا نے یہاں ایک ایسا ویڈیو ڈالا ہے جس میں گھر کا کام کرتے۔کرتے کیسے ورک آؤٹ کیا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ادا ڈسٹنگ کرتی اور گھر میں پونچھا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ادا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے، "کئی لوگ کہتے ہیں کہ انہیں ایکسرسائز کرنے کا موقع نہیں ملتا کیونکہ وہ گھر کے کامیں مصروف رہتی ہیں تو یہ دیکھئے گھر کا کام کرتے ہوئے بھی کیسے فٹ رہ سکتے ہیں۔




 




View this post on Instagram




 

Tag all your friends who should do this today ! . Creative katka adah_ki_adah style ! . Many of you will say no time to exercise now because we have to clean our houses ..I have a solution for that 😁 katka-mein-bhi-adah 💃😉 . If the phone rings don't succumb to the weapon of mass distraction 😁😁 bulate hai aur jaa bhi sakte hai...lekin corona ke baad till then stay home , stay safe, stay clean ♥️ #bulatehaimagarjaosirfcoronakebaad . #creativekatkaadahstyle #katkaadah #corona #katkameinbhiadah #adahsharma #workout #workoutmotivation #workoutathome . P.s.these hands don't just play the piano 😉🐙 Shot by @adah_ki_radha


A post shared by Adah Sharma (@adah_ki_adah) on Mar 24, 2020 at 5:05am PDT





بتادیں کہ کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پورا ملک لاک ڈاؤن  ہے  ضروری خدمات سے جڑے لوگ مسلسل اس سے لڑنے میں اپنی پوری طاقت جھونک رہے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 95 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کل متاثر لوگوں کی تعداد 649 ہو گئی ہے۔ وہیں اب تک اس وائرس سے 16 لوگوں کی جان چکی ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Mar 26, 2020 09:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading