اپنا ضلع منتخب کریں۔

    1ہفتے میں ٹھیک ہوگئیں کورونا پازیٹو نکلی فلم پروڈیوسر کی بیٹی؟

    حال ہی میں مشہور و معروف فلم پروڈیوسر کریم مورانی (Karim Morani)کی بیٹی شزا مورانی (Shaza Morani)کو کورونا پازیٹو پایا (Coronavirus Positive)گیا تھا جس کے بعد ان کی ہوری فیملی کا ٹیسٹ ہوا لیکن اب کچھ میڈیا رپورٹس یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ شزا مورونا بالکل ٹھیک ہوگئی ہیں۔

    • Share this:
      ملک اور دنیا بھر میں کوروناوائرس  (Coronavirus) کے معاملے مسلسل بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ ملک میں متاثر لوگوں کی تعداد 6412 جا پہنچی ہے۔ اب تک 199 لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ پیر ملک میں وائرس کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن  (Lockdown) لگایاگیا ہے جسے 15 اپریل کے بعد بڑھانے پر غوروخوض کیا جارہا ہے۔

      وہیں لاک ڈاؤن کے درمیان بھی کوروناوائرس کے معاملے تھمتے نہیں نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ اس درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ کئی کوروناپازیٹو(Coronavirus Positive) پائے گئے لوگ ٹھیک بھی ہورہے ہیں۔ حال ہی میں مشہور و معروف فلم پروڈیوسر کریم مورانی (Karim Morani)کی بیٹی شزا مورانی (Shaza Morani)کو کورونا پازیٹو پایا (Coronavirus Positive)گیا تھا جس کے بعد ان کی ہوری فیملی کا ٹیسٹ ہوا لیکن اب کچھ میڈیا رپورٹس یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ شزا مورونا بالکل ٹھیک ہوگئی ہیں۔

      بتادیں کہ گزشتہ دنوں ممبئی کے جوہو میں رہنے والے پروڈیوسر کری ممورانی کی بیٹی شزامورانی کورونا پازیٹو پائی گئی تھیں۔ حالانکہ ان میں کوئی (Visible symptoms) نہیں نظر آرہے تھے۔ تقریبا 1 ہفتے تک ان کا ٹریٹمینٹ چلا اور اب وہ علاج پر ریسپانس کررہی ہیں۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کی مانیں تو پہلے کورونا پازیٹو پائی جانے والی شزا کی رپورٹ اب نگیٹو پائی گئی ہے۔

      کریم مورانی کے کنبے کے ایک قریبی سورس کے حوالے اسے اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'شزا کی دوسری رپورٹ نگیٹو آئی ہے لین پھر بھی ان کا ایک مرتبہ پھر سے ٹیسٹ کیا گیا ہے تاکہ بات پکی ہوسکے۔ اگلی رپورٹ کل آئے گی۔ وہیں امید کی جارہی ہے کہ کل انہیں اسپتال سے بھی چھٹی مل جائے گی اور وہ گھر جا سکیں گی"۔

      بتادیں کہ شزا کے بعد ان کے والد کریم مورانی اور بہن جوا مورانی کو کورونا پازیٹو پایا گیا تھا۔ جوا میں ہلکی علامات بھی نظر آرہی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کچ وقت پہلے شزا اور جوا دونوں ہی ممبئی سے باہر کے سفر پر تھیں۔ شزا سری لنکا گئی تھیں تو وہیں جوا راجستھان ہوکر آئی تھیں۔
      Published by:sana Naeem
      First published: