உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاؤن میں بولڈ ہوئیں سنی لیونی، سوشل میڈیا پر مچارہی ہیں سنسنی، بولیں گھورنا ٹھیک نہیں

    سنی لیونی نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی سے جڑی کئی باتوں کا انکشاف کیا ہے۔ خاص طور پر انہوں نے انٹیمیٹ سین کی شوٹنگ کو لے کر اپنی رائے ظاہر کی ہے۔

    سنی لیونی نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی سے جڑی کئی باتوں کا انکشاف کیا ہے۔ خاص طور پر انہوں نے انٹیمیٹ سین کی شوٹنگ کو لے کر اپنی رائے ظاہر کی ہے۔

    حال ہی میں سنی لیون کچھ ایسا شیئر کردیا ہے جسے دیکھ سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام (Instagram) پر اپنی زبردست بولڈ (Bold Photos) تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سنی لیون بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔

    • Share this:
    بالی ووڈ میں اپنی بولڈنیس کے ذریعے پہچان بنانے والی اداکارہ سنی لیونی (Sunny Leone) حال ہی میں ایک مرتبہ پھر سے اپنی ہاٹنیس کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔ جہاں ایک طرف سبھی کوروناوائرس(Coronavirus) کے چلتے ہوئے لاک ڈاؤن (Lockdown) کی وجہ سے گھر میں قید ہیں۔ وہیں دوسری جانب بالی ووڈ اسٹارس سوشل میڈیا پر اپنے فینس سے جڑے ہوئے ہیں۔ اداکارہ سنی لیون بھی مسلسل سوشل میڈیا اکاؤنٹ اسنٹاگرام کے ذریعے کچھ نہ کچھ شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ حال ہی میں سنی لیون کچھ ایسا شیئر کردیا ہے جسے دیکھ سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام (Instagram) پر اپنی زبردست بولڈ (Bold Photos) تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں سنی لیون بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔
    سنی لیون سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو ہیں۔ خاص طور پر انسٹاگرام پر ، وہ اپنی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، وہ اپنی ہاٹ تصاویر کے ساتھ پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ سنسنی بنی ہویٔ ہیں۔ حال ہی میں ، انہوں نے ایک بار پھر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں سنی اورینج بیکنی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ اس نے اس کے اوپر سفید لیس کراپٹ ٹاپ پہن رکھا ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں ، انہوں نے لکھا تھا- 'گھورنا ٹھیک ہے ... گرمی کے 12 دن'۔



    سنی لیونی کی بولڈ نیس اور ساتھ ہی ان کے ڈریسنگ سینس کو کافی ان کے فینس خوب پسند کررہے ہیں ۔



    انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں سنی ایک پول میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ سنی اس تصویر میں نیلے ملٹی رنگ کی منوکنی پہنے بیحد ہی سیکسی نظر آرہی ہیں۔



    وہیں اس سے پہلے سنی نے یہ تصویرشیئر کی تھی۔ اس تصویر میں سنی ایک گھوڑے پر بیٹھی ہیں جس میں وہ بیحد سیکسی اور خوبصورت نظر آرہی ہیں




    بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون (Sunny Leone) ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں اور مسلسل اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کررہی ہیں۔ حال ہی میں سنی لیون نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداحوں کے دلکی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں۔ دراصل سنی نے جو ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں وہ اپنے مداحوں کو ایئر کس دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔



    سنی کا یہ ویڈیو ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہا ہے۔
    Published by:sana Naeem
    First published: