ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

سابق شوہر ریتک روشن کے گھر واپس آنے کے بعد ایسے گزر رہے ہیں سوزین خان کے دن: شیئر کی تصویر

ریتک روشن کی اہلیہ سوزین خان نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اب ریتک روشن کے ساتھ شفٹ ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہورہی ہے

  • Share this:
سابق شوہر ریتک روشن کے گھر واپس آنے کے بعد ایسے گزر رہے ہیں سوزین خان کے دن: شیئر کی تصویر
ریتک روشن کی اہلیہ سوزین خان نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اب ریتک روشن کے ساتھ شفٹ ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہورہی ہے

کورونا وائرس (Coronavirus)  کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہی مریضوں کی تعداد اور اس وبا کی وجہ سے ہورہی ہلاکتوں کے درمیان ایک اچھی خبر یہ بالی ووڈ سے سننے کو ملی ہے کہ ریتک روشن(Hrithik Roshan)  اور ان کی سابق اہلیہ سوزین خان (Sussanne Khan)  نے بچوں کیلئے پھر سے ساتھ رہنے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتادیں کہ طلاق کے بعد یہ دونوں الگ ہوگئے تھے لیکن ایہ دونوں نے طلاق کے بعدبھی اپنے بچوں کی سرپرستی میں کبھی کوئی کوتاہی برتتے نظر نہیں آتے ہیں ۔ الگ ہونے کے بعد بھی اپنے بچوں کو ماں اور باپ دونوں کا پیار دینے کیلئے دونوں اکثر ایک ساتھ چھٹیاں مناتے نظر آتے ہیں۔ ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں لوگ اپنے اپنے گھروں میں قید ہیں اور کورنٹائن میں ہیں  وہیں ریتک روشن کی اہلیہ سوزین خان نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اب ریتک روشن کے ساتھ شفٹ ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو کافی وائرل ہورہی ہے۔

حال ہی میں ریتک روشن کی سابق بیوی سوزین خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے اس تصویر میں ان کے گھر کے باہر کا ویا نظر آرہا ہے۔ تصویر جوہو بیچ کی ہے۔ سوزین نے اس فوٹو کی لوکیشن جوہو بیچ ڈالی ہوئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے جوہو بیچ لاک ڈاؤن ہیش ٹیگ بھی ڈالا ہوا ہے۔




مزاحیہ انداز میں کیپشن لکھتے ہوئےانہوں نے کہا، ایک اور بیرکنگ  نیوز، ' ایک بار زندگی میں  ساحل پر کبوتر سمیلن کل اچھی طرح سے چلا'۔



 




View this post on Instagram




 

My temporary ‘home work space’ was interestingly put together to bring a little element of play while I work. The funny thing is, my time on this ‘put together’ desk (made of flat cushion seats from an existing sofa seating composition that we had in this space, and then we put a low lying coffee table on top and...there it was, my perfect desk!) with a view of the glorious Arabian Sea and an isolated Juhu beach, this is a visual which honestly I shouldn’t get used to! As I sit and ponder over the ghastly effects of what this dreadful virus has had on each one of us, and what it may continue to have on the entire planet in general, I must say I can’t help but feel along with the uncertainty, an inner peace. There will be a diverse amount of good, that its post effects will bring on all of us. The kind that will remind us to grow a little each day, to produce better solutions for our projects, to be more giving for the less fortunate and most importantly, to be better contributors in our daily lives towards this beautiful planet. Stay home, stay safe and design your thoughts. #architecturaldigest #letsmakethiswork #lovewhatyoudo #ADindia #mybestfriendsgorgeoushome #thelabellife #workfromhomewear #designyourthoughts #prayingfortheplanet #stayhomestaysafe #thankfulforhavingahome #oneplanettoprotect 🌍💪🏻♥️ ...📸credit @hrithikroshan


A post shared by Sussanne Khan (@suzkr) on Mar 27, 2020 at 3:49am PDT





کچھ اور تصویریں بھی سوزین نے شیئر کی ہیں جو کہ ریتک روشن کے گھر کی ہیں۔
First published: Mar 28, 2020 02:47 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading