ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کوروناوائرس نے لی ایک اور جان، 74 کی عمر میں اداکارہ ہلیری ہیتھ کی موت

حال ہی میں اس وائرس کی وجہ سے ایک اور مشہور سلیبریٹی کی جان جانے کی خبر ہے۔ برطانوی اداکارہ ہلیری ہیتھ (Hilary Heath) کی کووڈ۔19 کی وجہ سے موت ہو گئی۔ ہلیری ہیتھ 74 سال کی تھیں اور ایک ہفتے سے کوروناوائرس سے جوجھ رہی تھیں۔ ہلیری کی موت کی جانکاری سے ان کے بیٹے ایلیکس ولیمنس نے دی ہے۔

  • Share this:

ممبئی: چین سے دنیا بھر میں پھیلے کوروناوائرس (Coronavirus) کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آئے دن اس مہلک وائرس کی زدمیں آئے اور اس کے سبب جان گنوانے والے لوگوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔ حال ہی میں اس وائرس کی وجہ سے ایک اور مشہور سلیبریٹی کی جان جانے کی خبر ہے۔ برطانوی اداکارہ ہلیری ہیتھ (Hilary Heath) کی کووڈ۔19 کی وجہ سے موت ہو گئی۔ ہلیری ہیتھ 74 سال کی تھیں اور ایک ہفتے سے کوروناوائرس سے جوجھ رہی تھیں۔ ہلیری کی موت کی جانکاری سے ان کے بیٹے ایلیکس ولیمنس نے دی ہے۔

ہلیری ہارر فلم 'وچ فائنڈر جنرل' (witchfinder general)  جیسی بٹی فلمون کا حصہ رہ چکی ہیں۔ ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق ہلیری کے بیٹے ایلیکس ولیمس نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ایلیکس ولیمس نے اپنے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھ کر جانکاری دی کہ وہ گزشتہ ہفتے سے کووڈ۔19 (Covid-19 pandemic) سے جوجھ رہی تھیں۔

ہلیری سے پہلے سنگر جان پرائن ، ایڈم سلیجینجر ، اینڈو جیک ، مارک بلم اور کین شمورا جیسے قدآور فنکاروں کی بھی کوروناوائرس لے چلتے موت ہوچکی ہے۔ وہیں کی موت کی خبر پانے کے بعد ان کے فینس اور سلیبرٹیز نے انہیں سوشل میڈیا پر خراج عقیدت پیش کیئ ہے۔
-
Published by: sana Naeem
First published: Apr 11, 2020 11:46 PM IST