ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

غلط خبر سے پھیلی کورونا وائرس کی دہشت، 4 مشتبہ مریضوں کی جانچ کی رپورٹ آنے کے بعد ہوا کچھ ایسا

میرٹھ میں کورونا وائرس انفیکشن کے چار مشتبہ مریضوں کی جانچ رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد اب محکمہ صحت کے مقامی اعلیٰ افسران نے راحت کی سانس ضرور لی ہے لیکن گزشتہ روز کئی اخبارات میں کورونا کے چار مریضوں میں سے ایک میں کورونا وائرل انفیکشن کی تصدیق کی خبر شائع ہونے کے بعد محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران پریشان اور حیران ہو گئے تھے

  • Share this:

First published: Mar 11, 2020 10:58 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading