اب میں سب میں پھیلاؤں گا کورونا وائرس، لوگ دہشت میں پاکستان سے سامنے آیا ویڈیو
پاکستان (Pakistan) میں سوشل میڈیا ٹائم لائن پر گزشتہ کچھ گھنٹوں سے ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں ایک شخص جو خود کو کوروناوائرس سے متاثر بتارہا ہے۔ خود کورونا وائرس (Coronavirus) پھیلانے کی بات کہہ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد لوگ دہشت میں ہیں۔

اوردو نیوز کی خبر کے مطابق 25 سیکنڈ کے اس ویڈیو کلپ میں دکھائی دینے والے شخص نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہرگیا ہے اور اب یہ وائرس ہر جگہ پھیلائے گا۔ حکومت کو چیلنچ فیتے ہوئے اس نے کہا 'دکھنا بند کرو'۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرنے والے کئی یوزرس نے اس ویڈیو کو لیکر اپنی فکر ظاہر کی اور حکومت سے اس شخص کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ اس پر فاکس ٹراٹ فونکس ہینڈل کی جانب سے لکھا گیا، "چاہے وہ مریض ہے یا نہیں، سب کے سامنے کوڑے کھانے کا حقدار ہے"۔ حالانکہ کورونا وائرس پھیلانے کی وارننگ کے پہلے ویڈیو کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اسی شخص کی ایک اور ویڈیو کلپ نظر آئی جس میں وہ اپنے پہلے کے دعوے کے برعکس کچھ اور ہی کہتا سنائی دیا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔