ہوم » نیوز » معیشت

ریلائنس نے بنائی RT-PCR  کٹ، محض 2  گھنٹے میں بتائے گی کووڈ۔19 ٹیسٹ کے نتیجے، ابھی لگتا ہے اتنا وقت

ریلائنس لائف سائنسز (Reliance Life Sciences) نے ایسی آرٹی۔پی سی آر کٹ (RT-PCR KIT) تیار کی ہے جو تقریبا دو گھنٹے میں (Covid-19 Test)کووڈ۔19 (Covid-19 Test) کے نتیجے دیے دیتی ہےکمپنی نے اس کٹ کو 'آر ٹی گرین کٹ' کا نام دیا ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) سے تسلی بخش مظاہرے کے لئے اسے تکنیکی منظوری مل چکی ہے۔

  • Share this:
ریلائنس نے بنائی RT-PCR  کٹ، محض 2  گھنٹے میں بتائے گی کووڈ۔19 ٹیسٹ کے نتیجے، ابھی لگتا ہے  اتنا وقت
یہ کٹ محض 2  گھنٹے میں بتائے گی کووڈ۔19 ٹیسٹ کے نتیجے

ریلائنس لائف سائنسز (Reliance Life Sciences) نے ایسی آرٹی۔پی سی آر کٹ (RT-PCR  KIT) تیار کی ہے جو تقریبا دو گھنٹے میں (Covid-19 Test)کووڈ۔19 (Covid-19 Test) کے نتیجے دیے دیتی ہے۔ کمپنی ست جڑے ذرائع نے جمعے کو یہ اطلاع دی۔

ابھی لگتا ہے 24 گھنٹے کا وقت

موجودہ وقت میں آرٹی۔پی سی آر کٹ (RT-PCR  KIT) سے کووڈ۔19 کی جانچ (coronavirus test) کے نتیجے میں تقریبا چوپیس گھنٹے کا وقت لگ جاتا ہے۔ یہ لیب میں حقیقی وقت میں کسی وائرس کے ڈی این اے اور آر این اے میں نقل کرنے کی جانچ کرتا ہے اور سارس۔کوو۔2 (SARS-Cove-2) میں موجود نیو کلک ایسڈ ( Nucleic acid) کی پہچان کرتا ہے۔ یو کلک ایسڈ ( Nucleic acid) ہر جاندار چیز میں پایا جاتا ہے۔

ریلائنس لائف سائنسز کے سائنسدانوں نے کیا تیار

ذرائع نے کہا کہ ریلائنس لائف سائنس  (Reliance Life Sciences) کے سائنسدانوں نے ملک میں سارس۔کوو۔2 (SARS-Cove-2) کے سو سے زیادہ (Genome) کا تجزیہ (Analysis) کیا اور جدید آرٹی۔پی سی آر کٹ (RT-PCR  KIT) کو تیار کیا۔ ریلائنس لائف ریلائنس لائف صنعتکار مکیش امبانی (Mukesh Ambani) کی ریلائنس انڈسٹریز (Reliance Industries) کا ذیلی ادارہ ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کمپنی نے اس کٹ کو 'آر ٹی گرین کٹ' کا نام دیا ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) سے تسلی بخش مظاہرے کے لئے اسے تکنیکی منظوری مل چکی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ کٹ سارس کوو 2 کے ای جین ، آر جین ، آر ڈی آر پی جین کی موجودگی کو پکڑ سکتی ہے۔
98.7 فیصد حساسیت اور 98.8 فیصد خصوصیت
آئی سی ایم آر تحقیق کے مطابق ، اس کٹ میں 98.7 فیصد حساسیت اور 98.8 فیصد خصوصیت دکھاتی ہے۔ آئی سی ایم آر نے بتایا کہ اسے کمپنی میں کام کرنے والے ہندوستانی محققین سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ اس سے جانچ کا نتیجہ آنے والا وقت دو گھنٹے ہے۔

(ڈسکلیمر: نیوز 18 اردو ڈاٹ کام ریلائنس انڈسٹریز کی کمپنی نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کا حصہ ہے۔ نیٹ ورک 18 میڈیا اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ ریلائنس انڈسٹریز کی ملکیت ہے۔)
Published by: sana Naeem
First published: Oct 02, 2020 08:01 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading