ہوم » نیوز » اسپورٹس

کوروناوائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر لوگوں نے کئے بھدے کمینٹ، کہیں ایسی باتیں

دراصل گزشتہ کچھ وقت سے ہی شاہد آفریدی اپنے بڑ بولے بیان کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہے۔ اپنے متنازعہ بیانوں کے چلتے وہ ہر کسی کے نشانے پر تھے۔ ایسے میں کورونا کی زد یں آجانے کے بعد ٹرولرس نے انہیں ٹرول کرنے کا موقع نہیں چھوڑا۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اپنے ملک پاکستان میں کوروناوائرس وبا کے درمیان مسیحیٰ بن کر سامنے آئے تھے۔ انہوں نے تقریبا تمام غریب لوگوں کی مدد کی۔ حالانکہ اب وہ خود اس بیماری (Covid-19 pandemic ) کی زد میں آگئے ہیں۔

  • Share this:
کوروناوائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر لوگوں نے کئے بھدے کمینٹ، کہیں ایسی باتیں
کوروناوائرس سے متاثر پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر لوگوں نے کئے بھدے کمینٹ، کہیں ایسی باتیں

پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی (Shahid Afridi) بھی کورونا وائرس (Coronavirus) کی چپیٹ میں آگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ جمعرات سے ہی ان کی طبیعت ٹھیک نہیں چل رہی تھی۔ واضح رہے کہ کورونا کا انفیکشن شروع ہونے کے بعد سے ہی شاہد آفریدی پاکستان میں مسلسل غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کر رہے تھے۔ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان کے الگ الگ علاقوں میں راحتی اشیا تقسیم کر رہے تھے۔

آفریدی نے بیاں کیا اپنا درد

ٹوئٹ کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے لکھا، ’جمعرات سے ہی میری طبیعت ٹھیک نہیں چل رہی تھی۔ میرے جسم میں کافی درد ہو رہا تھا۔ میرا کورونا کا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ میرے جلدی ٹحیک ہونے کی آپ سب دعا کریں’۔ حالانکہ اس کے بعد وہ ٹرولرس کے نشانے پر بھی آگئے ہیں۔ ایک ٹویٹر یوزر نے لکھا ہے کہ اور بھائی، آگیا سواد(مزہ)۔

shahid afridi, coronavirus, covid 19, lock down, cricket, sports news,

دراصل گزشتہ کچھ وقت سے ہی شاہد آفریدی اپنے بڑ بولے بیان کی وجہ سے سرخیوں میں چھائے رہے۔ اپنے متنازعہ بیانوں کے چلتے وہ ہر کسی کے نشانے پر تھے۔ ایسے میں کورونا کی زد یں آجانے کے بعد ٹرولرس نے انہیں ٹرول کرنے کا موقع نہیں چھوڑا۔ پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی اپنے ملک پاکستان میں کوروناوائرس وبا کے درمیان مسیحیٰ بن کر سامنے آئے تھے۔ انہوں نے تقریبا تمام غریب لوگوں کی مدد کی۔ حالانکہ اب وہ خود اس بیماری (Covid-19 pandemic ) کی زد میں آگئے ہیں۔

shahid afridi, coronavirus, covid 19, lock down, cricket, sports news,
ایک ٹرولر نے کہا کہ وہ عمر کی بات مان لیتے تو کورونا سے متاثر نہیں ہوتے۔ ٹرولر نے عمر اکمل کی تصویر لگاکر کہا کہ ڈاکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اپنے ہاتھوں کو سینیٹازئر سے دھوئیں۔

وہیں ایک  ٹویٹر یوزر نے شاہد آفریدی کو کہا کہ ان کے پاس علاج کیلئے پیسے ہیں یا وہ بھی یوراج سے بھیک مانگیں گے۔ دراصل کچھ وقت پلے آفریدی نے پاکستان کے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے اپنے فاؤنڈیشن کیلئے یوراج سنگھ اور ہر بھجن سنگھ سے مدد مانگی تھی۔

شاہد آفریدی کو کوروناوائرس کیوں ہوا اس کی وجہ صاف ہے۔ کوروناوائرس کے درمیان جہاں سوشل ڈسٹینسنگ ضروری ہے وہاں شاہد آفریدی نے جان خطرے میں ڈال کر لوگوں کی مدد کی۔ جہاں وہ خود آج اس بیماری کی زد میں آگئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ دو ماہ میں مندر سے لیر اسپتال تک کئی عوامی مقامات کا دورہ کیا ہے۔ ایسے میں ممکن ہے کہ کسی جگہ کسی کوروناوائرس متاثر چیز یا شخص کے رابطے میں آئے ہوں۔
شاہد آفریدی نے اپنے والد کے نام پر اسپتال کھولا تھا جہاں انہوں نے کوروناوائرس کیلئے الگ سے وارڈ بنایا تھا۔ آفریدی وہاں بھی مریضوں سے ملنے جایاکرتے تھے اور ان کے رابطے میں آتے تھے۔ یہ بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے کہ وہ اس بیماری کی زد میں آگئے۔">

واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے والد کے نام پر اسپتال کھولا تھا جہاں انہوں نے کوروناوائرس کیلئے الگ سے وارڈ بنایا تھا۔ آفریدی وہاں بھی مریضوں سے ملنے جایاکرتے تھے اور ان کے رابطے میں آتے تھے۔ یہ بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے کہ وہ اس بیماری کی زد میں آگئے۔



گزشتہ دو ماہ سے پاکستان کی ہر ریاست میں جاکر آفریدی غریب لوگوں کی مدد کر رہے تھے۔ شاہد آفریدی اپنے فاؤنڈیشن کی مدد سے وہ لوگوں تک ضرورت کا سامان پہنچا رہے تھے اور اس دوران وہ خود وہاں موجود تھے۔ شاہد آفریدی نے اپنے سسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں بھی شیئر کی ہیں جہاں وہ کبھی غریب بچوں کو جوتے پہناتے نظر آئے تو کچھی خود غریبوں کے گھر جاکر ان کو ران دیتے نظر آرہے ہیں۔

First published: Jun 13, 2020 05:55 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading