ہوم » نیوز » انٹرٹینمنٹ

کورونا لاک ڈاؤن کے چلتے حاملہ اداکارہ نے لکھا یہ جذباتی پیغام، دی یہ خاص صلاح: جاننا ضروری

کورونا وائرس سے جوجھ رہا ملک اس وقت ہر ممکن کوشش کرنے میں مصروف ہے۔ ٹی وی اداکارہ اسمرتی کھنہ حاملہ ہیں جو اس کورونا وائرس کے دوران اپنے حمل میں بچے کیلئے ایک تحریر لکھتی ہیں۔ ساتھ ہی سبھی حاملہ خواتین کو صبر رکھنے کی صلاح دیتی ہیں۔

  • Share this:

ٹی وی اداکارہ اسمرتی کھنہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد خاص پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ وہ اپنے آنے والے بچے کیلئے لکھتےہوہئ کورونا وائرس کے وقت کے دوران سبھی حاملہ خواتین کو لڑنے اور صبر رکھنے کی صلاح دیتی نظر آرہی ہیں۔

اسمرتی کھنہ اپنے پوسٹ میں لکھتی ہیں، "ڈیئر بیبی بس کچھ دن اور، باہردنیا اس وقت جوجھ رہی ہے۔ مجھے نہیں پتہ کہ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے لیکن امید کرتی ہوں کہ تمہارے آنےتک یہ دنیا ایک نئی زندگی جینے کا طریقہ سیکھ چکی ہوگی"۔

View this post on Instagram

Dear baby, just hang in there for a few more days. The world outside is going crazy! I don’t know what the future holds, but I do know that you’re so strong already 💪 and you’ll be born into a world which is learning a whole new way of living, which isn’t a bad thing. Also know that you’re celebrated each day. Every kick, roll and movement within is noticed and adored. I hope you’re feeling all the love 🥰 I feel for other mamas who are in this situation - a pregnancy full of uncertainty and added anxiety. But remember, we are all together in this and together we can do it all 👊 #babybump #quarantinelife #9monthspregnant #thistooshallpass🙏

A post shared by Smriti Khanna (@smriti_khanna) on Mar 21, 2020 at 9:57pm PDT

اداکارہ اسمرتی کھنہ نے اپنی پوسٹ میں آگے انہوں نے لکھا کہ میں حاملہ خواتین سے یہ کہنا چاہوں گی کہ گھبرائے نہیں۔ ہم سب مل کر اس مشکل کو ہرائیں گے اور اب اپنے بچے کو اچجی زندگی دینے میں کامیاب ہوں گے۔

کورونا وائرس سے جوجھ رہا ملک اس وقت ہر ممکن کوشش کرنے میں مصروف ہے۔ ٹی وی اداکارہ اسمرتی کھنہ حاملہ ہیں جو اس کورونا وائرس کے دوران اپنے حمل میں بچے کیلئے ایک تحریر لکھتی ہیں۔ ساتھ ہی سبھی حاملہ خواتین کو صبر رکھنے کی صلاح دیتی ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Mar 25, 2020 07:07 PM IST