اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ماسک کووڈ کے خلاف ویسا ہی ہتھیار ہے جیسا HIV کیلئے کنڈوم، لاک ڈاؤن نہیں: ماہرین

    ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ جب ایچ آئ وی (HIV) آیا تو آپ کیا چاہتے تھے؟ 'NO SEX' یا 'محفوظ سیکس' (safe sex) مطلب کنڈوم کے ساتھ ؟ لوگوں نے کافی سمجھ بوجھ کے بعد کنڈوم کے ساتھ جنسی تعلقات کا انتخاب کیا۔

    ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ جب ایچ آئ وی (HIV) آیا تو آپ کیا چاہتے تھے؟ 'NO SEX' یا 'محفوظ سیکس' (safe sex) مطلب کنڈوم کے ساتھ ؟ لوگوں نے کافی سمجھ بوجھ کے بعد کنڈوم کے ساتھ جنسی تعلقات کا انتخاب کیا۔

    ایسے میں کئی ماہرین experts مانتے ہیں کہ لوگوں کو سوشل رابطے (social distancing) سے روکنے سے بہتر ہے کہ انہیں محفوظ رابطے کے بارے میں بیدار کیا جائے۔ ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ جب ایچ آئ وی (HIV) آیا تو آپ کیا چاہتے تھے؟ 'NO SEX' یا 'محفوظ سیکس' (safe sex) مطلب کنڈوم کے ؟ لوگوں نے کافی سمجھ بوجھ کے بعد کنڈوم کے ساتھ جنسی تعلقات کا انتخاب کیا۔

    • Share this:
      ہندستان میں کورونا وائرس (Covid-19 pandemic) کا قہر برہا ہے۔ ہر جانب کووڈ نے تباہی اور مشکل جیسے حالات بنائے ہوئے ہیں۔ وہیںکورو نا وبا پرقابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جا ری ۔ تازہ اپڈیٹ کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تین ہزار پانچ سو ایک افراد کی کورونا سے موت ہوئی ۔تین لاکھ چھیاسی ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ۔ حالات بیحد ہی سنجیدہ ہیں۔ ملک میں ریاستیں لاک ڈاؤن، کرفیو جیسے اقدام بھی اٹھا رہی ہیں۔ گزشتہ بیس دنوں سے کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ یہی نہیں گزشتہ چوپیس گھنٹوں میں تو ملک میں کورونا کے چار لاکھ سے زیادہ نئے مریض ملے ہیں۔ ساتھ ہی 3500 سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ مہاراشٹر، دہلی میں فی الحال لاک ڈاؤن لگا ہے۔

      ایسے میں کئی ماہرین experts مانتے ہیں کہ لوگوں کو سوشل رابطے (social distancing)  سے روکنے سے بہتر ہے کہ انہیں محفوظ رابطے کے بارے میں بیدار کیا جائے۔ ویکسین کے تجربہ کار محقق اور وائرو لاجسٹ ( virologist and veteran vaccine researcher)  ڈاکٹر تھیکیکر جیکب جان  (Dr Thekkekara Jacob John) لوگوں اور حکومت کے درمیان اپنی بات پنچانے کیلئے ایچ آئی وی (HIV) کی مثال دیتے ہیں۔

      آؤٹ لک انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر جان کا کہنا ہے کہ جب ایچ آئ وی (HIV) آیا تو آپ کیا چاہتے تھے؟ 'NO SEX' یا 'محفوظ سیکس' (safe sex) مطلب کنڈوم کے ساتھ ؟ لوگوں نے کافی سمجھ بوجھ کے بعد کنڈوم کے ساتھ جنسی تعلقات کا انتخاب کیا۔ اسی طرح ڈاکٹر کہتے ہیں اس وبا سے بچنے کیلئے لاک ڈاؤن نہیں ماسک پہننا ایک اچھا اور محفوظ طریقہ ہے۔

      اس سے پہلے بھی پچھلے سال انہوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران بھی اس کی مخالفت کی تھی۔ ان  experts کا ماننا ہے کہ لوگوں کیلئے سماجی رابطے سے دوری ذہنی و دماغی صحت کیلئے نقصان دہ ہے کیوں کہ انسان ایک معاشرتی جانور ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: